English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fever root Noun امریکا کی ایک معمولی بوٹی ۔
Fever septic Noun عفونتی بخار
Fever sore Noun ہڈی کی ناسور یا استخوانی انحطا ط کی ایک قسم کا نام ۔ ہڈی سڑنے کی ایک بیماری ۔
Fever splenic Noun چمڑا خبیث
Fever spotted Noun ہذیانی میعادی بخار ، محرقہ دماغی
Fever sun Noun گرم دن کا بخار
Fever suppurative Noun پیپ سے بخار ، تپ ریمی ، حمٰی قیحی
Fever surgical Noun جراحتی بخار ، حمٰی جراحی
Fever symptomatic Noun عارضی بخار ، حمٰی عرض
Fever syphilitic Noun آتشکی بخار
Fever termination Noun انتہائی بخار ، قطع الحمی
Fever tertian Noun حمٰی مثلثہ ، غب دائرہ ، حمٰی صفراویہ
Fever tetanoid Noun سرسام ، ورم اغشیہ الدماغ
Fever thermic Noun گرمی اور لو کا بخار ، حمٰی یوم حریہ ، حمٰی ضربتہ الشمس
Fever thermometer Noun حرارت پیما ۔ تپ پیما ۔
Fever thrapy Noun بخار لا کر یا بخار کے زریعہ کسی مرض کا علاج ۔
Fever tick Noun جانورں کے جسم پر بیٹھنے والا ایک کیڑا جس کے زریعہ بخار اور جراثیم جا نوروں کے جسم میں داخل ہوتے ہیں ۔
Fever trap Noun ایسا مقام جہاں تپ کے جراثیم پائے جاتے ہو ۔
Fever traumatic Noun تپ ضربی ، حمی جراحیہ
Fever tree Noun گرم ملکوں کے ایسے پودے یا درخت جو ایسے خطے کے ہوں جہاں بخار کے اثار نہ پائے جائیں یا اس لۓ لگائے جا ئیں تا کہ بخار کے علاج میں کام آئے ۔
Fever trench Noun خندقی بخار
Fever twitch Noun ایک قسم کا تلخ و شریں پھل والا درخت ۔ بھلاوا ۔
Fever vaccinal Noun ویکسینی بخار
Fever vitular Noun عجلی بخار
Fever weed Noun ایک قسم کا پودا ۔
Fever wort horse gentian
Fever yellow Noun زرد بخار
Fevered Adjective ہیجان ذدہ ۔ سخت پریشان ۔ بے چین ۔ بخار میں مبتلا ۔
Feveret Noun ہلکا بخار ۔ خفیف بخار ۔
Feverfew Noun عاقَر قَرحا ۔ يَورَپ کا ايک سَدا بہَار پَودا ۔ بُخار کی دَوائی کے لِيے مُفِيد پَودا ۔