English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fibric acid Noun خون سے کولیسٹرول اور شکر کی زیادتی کو کم کرنے والا ترشہ
Fibricartilage Noun رَیشی کَری ۔ رَیشہ دار نَسیج پَر مُشتَمِل کارٹیلَیج
Fibriform Adjective ریشے دار ۔ لیفی ۔ دھاگے دار ۔
Fibril Noun رَیشَک ۔ چھوٹا رَیشہ
Fibril fibrilla
Fibrillar Noun چھوٹے ریشوں سے متعلق
Fibrillarfibrillary
Fibrillary Adjective ریشتکی ۔ ریشوں سے بنا ہوا ۔ دھاگوں سے بنا ہوا ۔ دھاگے دار ۔
Fibrillary cathodal Noun ریشوں کا انوباض
Fibrillate Verb ریشوں میں تقسیم ہونا ۔ ریشہ ریشہ ہونا ۔ لرزنا ۔ لرزِش کرنا ۔
Fibrillated Adjective ریشک نما ساخت والا ۔ ریشک سا ختہ ۔ ریشکوں جیسا بنا ہوا ۔
Fibrillation Noun دل کے پٹھے کے بہت سارے ریشوں کا تیزی او ر بے قاعدگی سے دھڑکنا جس سے نبض بھی بے قاعدہ ہو جاتی ہے ۔
Fibrilliferous Adjective ریشہ بردار ۔
Fibrilliform Adjective ریشک ساں ۔ ریشک نما ۔ ریشک جیسا ۔
Fibrillose Adjective ريشَہ دار ۔ ريشَہ گُوں ۔ ريشگی ۔
Fibrin Noun خون کے انجاد کا باعث بننے والی شے جو فبر ینوجن پر تھروین کے عمل سے بنتی ہے ۔
Fibrin an insoluble fibrous protein that is precipitated at the site of wounds to form blood clots clots reduce blood loss and seal off the blood vessel to prevent infection Phrase فائبرن ، مادہ لیفی ، میٹرکس جس پر خون کا دھبہ جمت ہے ، ایک ناہل پذیر شے جو کوں جمنے کے عمل کے دوران ریشے دار جالبنا دیتی ہے ، ورٹیبریٹس کے خون میں رسوب ۔
Fibrin blood Noun خون کے ریشے والا مادہ
Fibrin ferment Noun اختمار لیفین
Fibrin film Noun انسانی خون کے مادوں سے تیار کی ہوئی نیم شفاف لچکیلی فلم جو عمل جراحی میں کام آتی ہے ۔
Fibrin foam Noun لیفین ۔ فائبرینوجِن سے بَننے والا سَفَید ، خُشَک اور اسفَنجی مادّہ
Fibrination Noun خون میں فا ئبرین شامل کرنے یا ملانے کا طریقہ ۔ خون میں زلال شامل کرنے کا عمل ۔
Fibringen فائیبرنجن ۔ حیوانوں میں پائی جانے والی ایک پروٹین ۔
Fibringon فائیبرنجن ۔ ریشم کے ریشہ میں پائی جانے والی پروٹین ۔
Fibrino albuminous Adjective جس میں فائبرین اور البو مین موجود ہو ۔
Fibrino genetic Adjective زلال خیز ۔ زلال آور ۔ زلال یا فا ئبرین پیدا کرنے والا ۔
Fibrino plastic Adjective فا ئبرین یا زلال کی ساخت میں شامل ۔
Fibrino plastin Noun ایک مادہ جو خون میں پایا جاتا ہے ۔
Fibrino purulent Adjective جس میں ریم اور زلال کا مخلوط شامل ہو ۔ ریم اور زلال کے مخلوط پر مشتمل ۔
Fibrinocellular Noun فائبر اور خلیہ سے بنا