English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Fible | Noun | لغویات ۔ مہملات ۔ مہمل یا واہیات بات ۔ |
| Fibogel | پانی جذب کرنے والی ایک جیل ۔ | |
| Fibonacci number a member of the sequence 0112358 in which every term is the sum of the previous two | — | — |
| Fibonacci series | Noun | اعداد کا سلسلہ جِس میں ہر عدد پِچھلے دو عددوں کے مجموعے کے برابر ہو ۔ |
| Fibr o | — | — |
| Fibra | Noun | فائبر ، ریشہ (لاطینی) |
| Fibrcaeous | Noun | ایک نَرَم پَنیری مادّہ جِس میں رَیشہ دار نَسیج بھی ہوتا ہے |
| Fibre | Noun | ریشہ ۔ لیف ۔ تار ۔ سوت مثلاً کِسی پودے کا ریشہ یا دھاگے کا ایک تار ۔ |
| Fibre 1 material that exists in long thin strans | Phrase | ریشہ فائبر ،۱ وہ مادہ جو لمبے اور موٹے لچھوں کی شکل میں پایا جائے ، ایک دھاگہ نما ساخت ۔ |
| Fibre board | Noun | ریشوں کو دبا کر سخت موٹی جدری کی شکل میں بنائی ہوئی کوئی چیز ۔ |
| Fibre cartilage | Noun | غضروف لیفی ۔ ریشی کری ۔ |
| Fibre enamel | Noun | مینا ریشہ |
| Fibre glass | Noun | ریشہ نما شیشے جو مختلف چیزوں کے بنانے کے کام آتے ہیں ۔ |
| Fibre glass | Noun | ریشہ نما شیشے جو مختلف چیزوں کے بنانے کے کام آتے ہیں ۔ |
| Fibre gum | Noun | سبزی کے ریشوں کو الگ کرنے کا ایک اوزار ۔ |
| Fibre nerve | Noun | عصب عضوی |
| Fibre nervous | Noun | عصبی ریشہ |
| Fibre optical a long filament of glas typically 10 u m in diameter used primarily for digital telecommunications | Phrase | آپٹیکل فائبر ، ڈیجیٹل پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والا شیشے کا ایک طویل فلامنٹ ۔ |
| Fibre optics | Noun | فائبرآپٹک ۔ روشنی کی شعاعوں کو آپٹیکل فائبرز کے ساتھ منتقل کرنے کی ایک ٹیکنالوجی ۔ روشنی کی شعاع میں جیسا کہ وہ شعاع لیزر سے پیدا کی جاسکتی ہے کمی بیشی کے ذریعے معلومات لے جانے کا کام کیا جاسکتا ہے ۔ |
| Fibre reactive dyestuffs | فائبر متعامل رنگدار مادے ۔ ایسے متعامل رنگدار مادے جو خلوی ریشوں پر کیمیائی تعامل براہ راست کیمیکل بانڈ بن کر انہیں زبردست مزاحمت والے رنگ مہیا کرتے ہیں ۔ | |
| Fibreboard | Noun | مُختلف ریشوں اور لکڑی وغیرہ کے بنے ہوۓ عمارتی تختے ۔ |
| Fibred | Adjective | ریشہ دار ۔ ریشہ لگا ہوا ۔ |
| Fibreglass | Noun | بلوری ریشوں سے بنا ہوا پارچہ ۔ بلوری پارچہ ۔ پلاسٹک جِس میں بلور کی آمیزش ہو ۔ |
| Fibreless | Adjective | بے ریشہ ۔ بغیر ریشے کے ۔ دھاگوں کے بغیر ۔ |
| Fibreoptics | Noun | مصنوعی ریشوں کی مدد سے شبیہوں کی ترسیل اس میں مصنوعی ریشوں پر مشتمل آلات کی مدد سے جسم کے امدرونی حصوں کی تصاویر لی جاتی ہیں یا براہ راست مشاہدہ کیا جاتا ہے ۔ |
| Fibres | فائبرز (ریشے) یہ پولی امائیڈز پولیمر ہوتے ہیں ۔ ان میں بین الذراتی قوتیں ہائیڈروجن بانڈز ہوتی ہیں ۔ انتہائی اعلی معیار اور تناﺅ پر مشتمل مضبوط فائبرز میں نائیلون ڈیکران اورٹیری لین شامل ہیں ۔ | |
| Fibres cotton | Noun | روئی کے ریشے |
| Fibres muscular | Noun | عضلاتی ریشے |
| Fibres of corti | Noun | کاری کے ریشے ۔ قشری ریشے ۔ |
| Fibres secretory | Noun | اعصاب مفرزہ |