English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Festoony Adjective تورن کا یا اس سے متعلق یا اس کے مانند ۔
Festschrift Noun کِسی دانِشور کے اعزاز میں مُرتب کیے ہوۓ مضامین وغیرہ کا مجموعہ ۔ یادگاری مجلّہ ۔
Festucine Adjective پیال نما رنگ کا ۔ زردی مائل رنگ کا ۔
Fet Noun ایف ای ٹی ۔ فیلڈافیکٹ ٹرانز سٹر کا مخفف ۔ ٹرانز سٹر کی ایک قسم جس میں سورس اور ڈرین کے مابین برقی کرنٹ کے بہائو میں گیٹ الیکٹروڈ کے گرد برقی میدان کے ذریعے کمی بیشی کی جاسکے ۔
Fet o
Feta Noun بھیڑ کے دودھ کا نرم سفید پنیر ۔ بکری کے دودھ کا پنیر جو خصوصاً یونان میں بنایا جاتا ہے ۔
Fetal Noun جنینی
Fetal abortion Noun اسقاط جنین
Fetal asphyxial Noun رحم میں آکسیجن کی فراہمی میں کمی ہو جانے کی بناء پر جنین کا دم گھٹ جانا
Fetal circulating Noun جنین کے دل کا دوران خون بزریعہ آنول
Fetal displacement Noun جنین کا بے محل ہونا
Fetal dose مہلک خوراک
Fetal pelvis Noun حوض جنین
Fetal rickets Noun رحم کی کجی یا ٹیڑھاپن
Fetal sac Noun کیسہ جنین
Fetal souffle Noun جنین کی سرسراہٹ
Fetalfoetal
Fetalis erythroblastotic Noun جنین یا نوزائیدہ اور ماں کے خون میں فرق کے سبب بچے کو یرقان ہو جانا
Fetalism Noun جنینیت ۔ ( حیوانیات )
Fetalization Noun مرحلہ ء جنینی ۔ ( حیوان اور انسان )
Fetalizm Noun جنینیت
Fetation Noun نموئے جنین ، حمل ، گربھ ، گابھن
Fetationfoetation
Fetch Verb لانا ۔ جاکر لے آنا ۔ آنے پَر آمادہ کرنا ۔ اُٹھا لانا ۔ موہ لينا ۔
Fetch a compass Verb چکر سے جانا یا چکر سے راستہ اختیار کرنا ۔
Fetch and carry Verb ہاتھ کے نیچے ہونا ۔ پیش دست ۔ پیش خدمت ۔
Fetch away Verb ڈھیلا ہو جانا ۔ کھل جانا ۔
Fetch candle Noun روشنی کا وہ شعلہ جو کسی موت سے پہلے اس کے گھر سے قبرستان تک آتا جاتا ہوا نظر آتا ہے ۔
Fetch carry
Fetch me a cup of tea Phrase ایک کپ چائے لاﺅ