English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fesse point Noun ڈھال یا جہاز کی پشت کا صحیح مرکز ۔
Fessed Verb اعتراف کیا ۔
Fest Noun جَشَن ۔ تَيوہار ۔ تَقريب ۔
Festal Adjective خوشی کا ۔ پُر مُسرت ۔ تہوار یا جشن میں منہمک ۔
Festally Adverb جشن مناتے ہوۓ ۔ خوشی کا اِظہار کرتے ہوۓ ۔ لُطف اندوز ہوتے ہوۓ ۔
Festament وصیت ۔
Fester زخم یا پھوڑا پک جانا ۔
Festered Verb سڑا گلا ۔
Festerment Noun پکنے ۔ سڑنے یا پیپ پڑنے کی حالت یا اس کا عمل ۔
Festilogy Noun کلیسائی تیو ہاروں کا رسالہ یا کتابچہ ۔
Festinate Verb جلدی کرنا ۔ عجلت کرنا ۔ رفتار بنانا ۔
Festinately Adverb جلد بازی سے ۔ عجلت سے ۔ تیزی سے ۔
Festinating gait Noun فالج مرتجف کی مخصوص چال
Festination Noun رَفتار میں غَیر اِرادی طَور پَر تَیزی جِس طَرَح رَعشَہ اور فالَج کے مَریضوں میں دَیکھا گَیا ہے
Festival Noun مَذہَبی تَقريب مَنانے کا دِن ۔ خُوشيوں کا موقَع ۔ ميلہ ۔ تہوار ۔ يومِ عِيد ۔
Festival advance Noun پیشگی براۓ تیوھار ۔
Festival keeps nation united Phrase تہوار قوم کو جوڑے رکھتے ہیں
Festival of lights Noun يَومِ چَراغاں ۔ يَہُودِيوں کا تَہوار ۔
Festivals bring cultural harmony Phrase تہوار ثقافتی ہم آہنگی پیدا کرتے ہیں
Festivals keep families united Phrase تہوار رشتے داروں کو جوڑے رکھتا ہے
Festive Adjective تيوہاری ۔ تيوہار ۔ زِندہ دِل ۔ پُر مُسَرّت ۔ خُوشی کی تَقريب سے مُتعَلِق ۔
Festively Adverb بطور جشن ۔ جشن کے طور پر ۔ لُطف اندوز ہونے کے طور پر ۔
Festiveness Noun دھوم دھڑکّا ۔ شور شرابہ ۔ ہلّہ گُلّہ ۔
Festivities Adjective ہنسی خوشی کی تقریب کی سرگرمیاں یا کارکردگیاں ۔ خوشیاں ۔
Festivity Noun خُوشی کا وَقت ۔ خُوشی کی تَقريب ۔ بَشاشَت ۔ زِندہ دِلی کی حالَت ۔ خُوشی کا موقَع ۔
Festivous Adjective تہوار یا جشن سے متعلق ۔
Festoon Verb ہاروں یا لڑیوں سے سجانا یا آراستہ کرنا ۔ گجرے بنانا ۔
Festoon festoonery
Festooned Verb سمجھایا ۔
Festoonery Noun پتّوں ، جھنڈیوں وغیرہ سے سجاوٹ ۔ آراستگی ۔