English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Fetii | Noun | لمبے چوڑے خاندان کا ایک فرد ۔ رشتہ دار ۔ |
| Fetil | Noun | حیات داخل رحم |
| Fetiparous | Noun | کچا بچہ جننے والی ۔ نامکمل بچہ جننے والی ۔ |
| Fetish | Noun | جس چیز کا احمقانہ طور پر احترام کیا جائے |
| Fetish fetich | — | — |
| Fetish man | Noun | جادو کی طاقتوں کو قبضے میں رکھنے کا دعوی کرنے والی ۔ جادو گر ۔ کاہن ۔ سحر پرست ۔ |
| Fetish woman | Noun | جادو کی طاقتوں کو قبضے میں رکھنے کا دعوی کرنے والی ۔ جادو گرنی ۔ |
| Fetisheer | Noun | ٹونا جادو کرنے والا جادو گر ۔ پروہت ۔ کاہن ۔ ساحر ۔ |
| Fetishism | Noun | نا مناسب شے مثلا بالوں یا پاﺅں کی جانب جنسی کشش |
| Fetishist | Noun | اَشيا پرَست ۔ عُضَو پرَست ۔ |
| Fetishistic | Adjective | فیٹش پرستی یا سحر پرستی کا ۔ اس سے متعلق ۔ اس سے متصف ۔ |
| Fetishize | Verb | فیٹش بنانا ۔ بت بنانا ۔ بت یا معبود کی طرح احترام کرنا ۔ |
| Fetling | Verb | ڈھلی ہوئی کھُردری دھات کو صاف اور ہموار کرنا ۔ |
| Fetlock | Noun | گھوڑے کا ٹخنہ ، گٹھا ، مُٹھا ۔ |
| Fetlock joint | Noun | گھوڑے کا ٹخنہ یا ٹخنہ کا جوڑ ۔ |
| Fetlock keep | Adjective | جو گھوڑے کے ٹخنے کو ڈھانپ دے ۔ |
| Fetlocked | Adjective | بالوں کے گھچے والا ۔ جس کے ٹخنے میں پیچھے کی طرف بالوں کا گچھا ہو ۔ |
| Fetlockfetterlock | — | — |
| Fetology | Noun | جنینیات |
| Fetometry | Noun | جنین کی پیمائش بالخصوص سر کی پیمائش |
| Fetopathy | Noun | امراض جنین ، نقائص جنین |
| Fetor | Adjective | بدبُو ۔ تعفن مثلاً ناک اور گلے میں کِسی بیماری کی وجہ سے بدبُو دار سانس آنا ۔ |
| Fetorfoetor | — | — |
| Fetoscopy | Noun | اینڈ وسکوپ کے ذریعے جنین کا معائنہ کرنا ۔ |
| Fetter | Noun | بيڑی ۔ زَنجِير ۔ کَڑی ۔ جَکڑ بَندی ۔ بَندَش ۔ رُکاوَٹ ۔ |
| Fettered | Adjective | پابہ زنجیر ۔ پا بستہ ۔ پا بند ۔ مقید ۔ مسدود ۔ روکا ہوا ۔ |
| Fetterer | Noun | بیڑی ڈالنے والا ۔ زنجیر پہنانے والا ۔ باندھنے والا ۔ مزاحم ہونے والا ۔ |
| Fetterless | Adjective | آزاد ۔ بیڑیوں سے آزاد ۔ |
| Fetterlock | Noun | حرف ڈی کی شکل کا گھوڑے کے پاوٴں میں ڈالنے کا کڑا ۔ اِس کی شبیہہ جو نسبی نِشانات میں بنائی گئی ہو ۔ |
| Fetters even of gold are heavy | غلامی شاہ کی بھی بری ۔ |