fet – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایف ای ٹی ۔ فیلڈافیکٹ ٹرانز سٹر کا مخفف ۔ ٹرانز سٹر کی ایک قسم جس میں سورس اور ڈرین کے مابین برقی کرنٹ کے بہائو میں گیٹ الیکٹروڈ کے گرد برقی میدان کے ذریعے کمی بیشی کی جاسکے ۔

🔹 Roman Urdu