English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fetch me a glass of water مجھے ایک پانی کا گلاس کو لادو ۔
Fetch me a taxi if you please Verb برائے مہربانی مجھے ایک ٹیکسی لا دیجئے ۔
Fetch off Idiom مشکل سے نکالنا ۔
Fetch up Verb قے کرنا ۔ بغیر چاہے کہیں پہنچ جانا ۔
Fetch water Noun آب آور ۔ پانی نکالنے والا ۔ پانی لانے والا ۔ بہشتی ۔
Fetched Verb لایا ۔
Fetcher Noun لانے والا یا والی ۔
Fetching Adjective دِلکَش ۔ لُبھانے والا ۔ پُر کشِش ۔
Fetchingly Adverb کشاں کشاں ۔ پُرکشش طور پر ۔ جاذب نظری کے طور پر ۔
Fete Noun, Verb تفریحات کے ساتھ لگا ہوا بازار ۔ خصوصاً کِسی کارِخیر کے لیے کمائی کی خاطر ۔ بڑا میلہ ۔
Fete champetre Noun کُھلے میدان میں کھیل تماشا ۔ دیہاتی میلہ ۔
Fete day Noun تیوہار یا جشن کا دن ۔
Fete galente Noun اٹھار ہویں صدی میں فرانسیسیوں کا گڈریوں کا روپ بنا کر تفریح کے لئے کسی مضافاتی جگہ میں اجتماع ۔
Feted Verb خوش آمدید کہا ۔
Fetel hydrops edema Noun نوزائیدہ بچوں میں خون کی شدید کمی ، خون کی تحلیل اور پورے جسم میں پانی بھر جانا
Feterita Noun باجرے کی قسم کا ایک سوڈانی غلہ ۔
Fetial Adjective جنگ کے اعلان اور صلح نامے کے متعلق ۔ نقیبی ۔ نقیب شاہی کا یا اس سے متعلق ۔
Fetich Noun فساد شہوت ، زنانہ لباس یا استعمال کی چیزوں کے تصور یا تخیل
Feticide Noun قتل جنین
Feticulture Noun جنین پروری ۔ صحیات عمل ۔
Fetid Noun بدبودار ، متعفن ، سڑاندوالا
Fetid cassia Noun کسوندی ، کسمبا ، کالکا چھنڈا
Fetid cress Noun ایک طرح کی یوروپی گھاس ۔
Fetid expansion Noun بدبو دار بلغم
Fetid marigold Noun مغربی امریکہ کی ایک بدبو دار گھاس یا بوٹی ۔
Fetid stomatatis aphthous Noun منہ کے زخم
Fetidity Noun عفونت ۔ سڑاند ۔ سڑن ۔ بو ۔ تعفن ۔ کراہت ۔
Fetidly Adverb نفرت سے ناگواری سے ۔ نفرت انگیز طور پر ۔
Fetidness Noun بَدبُو ۔ تَعَفَّن ۔
Fetie shrub Noun جنوبی امریکا کا ایک درخت جس کی شاخوں ، پتیوں پھل سے سفید دودھ نکلتا ہے جو گوشت کو گلا دیتا ہے ۔ پپیتا ۔ پپیا ۔