English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ferula galbaniflua Noun جواشیر ، باریچہ
Ferula jaeschkeana Noun ہینگ
Ferula kurdica Noun بیوزہ ۔ ( نباتیات)
Ferulaceous Adjective سونف یا بڑے سوئے کے مشابہ ۔ سونف جیسا ڈنٹھل والا ۔
Ferule Noun قَمچی ۔ سونٹا ۔ فُٹّا ۔ لکڑی کا چَپٹا سا ٹُکڑا ۔ بَيد ۔ چھَڑی ۔
Ferulic acid Noun ایک قسم کا سفید بلوری ترشہ ۔
Fervency Noun اِشتِياق ۔ گرَمجوشی ۔ سَر گرمی ۔
Fervent Adjective سَر گرَم ۔ پُر خُلُوص ۔ جوشِيلا ۔ شوقِين ۔ مُشتاق ۔
Ferventeness Noun گرمی حرارت ۔ جوش ۔ ابال ۔ تند ۔ مزاجی ۔ اشتیاق ۔ مستعدی ۔
Fervently Adverb شِدَّت سے ۔ تیزی سے ۔ جنون سے ۔
Ferveous Adjective پر جوش ۔ ۔ سر گرم ۔ مشتاق ۔
Fervescence Noun بخار یا جسمانی درجہ حرارت میں زیادتی
Fervescent Adjective گرم ہوتا ہوا ۔ جوش میں آتا ہوا ۔ سلگتا ہوا ۔
Fervid Adjective جَذباتی ۔جوشِيلا ۔ گرَم ۔ سوزاں ۔ تَپِيدہ ۔ سَر گرَم ۔ پُر شَوق ۔
Fervida Name فرویدہ ۔ شوق ۔ زوق ۔ اشتیاق ۔
Fervidity Noun شدید حرارت یا حدت ۔
Fervidly Adverb بشِدَّت ۔ شِدَّت کے طور پر ۔ تیزی کے طور پر ۔ جنون کے طور پر ۔
Fervidness Noun گرمی ۔ گرمجوشی ۔ ولولہ ۔ اشتیاق ۔
Fervor Noun شَوق ۔ حَرارَت ۔ جَذبَہ ۔ شِدّت ۔ اَحساس ۔ تپَش ۔ جوش ۔ گرَمجوشی ۔
Fervour Noun گرم جوشی ۔ شوقِ فراوان ۔ شدید جذبہ ۔ تابِش ۔ تب و تاب ۔
Ferya Name فریا ۔ حیرت ۔ تعجب ۔
Ferza Name فرزہ ۔ دانش ۔ عقل ۔ سمجھ ۔ شعور ۔
Ferzand Name فرزند ۔ غلام بیٹا ۔
Fescennine Noun فقرے بازی ۔ شادی بیاہ کی گالیاں ۔ سٹھیان ۔ طعنہ آمیز اشعار ۔ ہجو ۔
Fesciles of isoglosses Noun لسانی خطوط فا ضل کا مجموعہ ۔
Fescue fescue grass
Fescue foot Noun جانوروں کے پاﺅں کی ایک بیماری ۔
Fess Noun نُمائشی سُپر کے بیچوں بیچ افقی پٹّی ۔ سپر کے وسط میں کوئی نُقطہ ۔
Fess up Verb اپنی غلطی تسلیم کرنا ۔
Fesse Noun ڈھال کے بیچوں بیچ دو افقی خطوط ۔