English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Fertile mind | Adjective | زرخیز خیالات کا دماغ ۔ ذہنِ رسا ۔ |
| Fertileness | Noun | زرخیزی ۔ بار آوری ۔ ذہن کی رسائی ۔ |
| Fertilisation | Adjective | فرٹیلائزیشن ۔ زرخیزی ۔ بیضہ اور جرثومہ حیات کے مدغم ہونے کا عمل ۔ |
| Fertilise | Adjective | فرٹیلائز ۔ زرخیز ۔ زرخیز یا ثمر بار بنانا ۔ حامل بنانا ۔ پولی نیشن کرنا ۔ |
| Fertility | Adjective | فرٹیلیٹی ۔ زرخیزی ۔ باروری یا ثمر باری ۔ زرخیز ہونے کی حالت ۔ تولید کی اہلیت ۔ |
| Fertility cult | Noun | مسلک زرخیزی پودے جانور اور انسان کی زرخیزی یا کثیر زائی کے لئے فطرت کی پر ستش کرنے کا ایک طریقہ ۔ |
| Fertility gradient | Noun | زرخیزی ڈھلان ۔ |
| Fertility meter | Noun | خصب پیما ۔ ( زراعت ) |
| Fertility rate | Adjective | فرٹیلیٹی ریٹ ۔ شرح پیدائش ۔ ۱۰۰۰ عورتوں میں ایک سال کے دوران زندہ بچوں کو جنم دینے کی شرح ۔ |
| Fertility rent | زیادہ زرخیز زمین کا عام زمین سے زیادہ لگان ۔ امتیازی لگان ۔ | |
| Fertilizable | Adjective | قابلِ بار آوری ۔ بار آوری کے عمل کے قابل ۔ حاملہ ہونے کے قابل ۔ |
| Fertilization | Noun | جُفتہ سازی ۔ بار آوری ۔ تُخَم کا بَیضے سے مَلاپ ۔ عملِ ذَرخَیزی |
| Fertilization cone | Noun | بار مخروطہ ۔ داخل ہونے والا ۔ |
| Fertilization cross | Noun | تقاطعی اخضاب |
| Fertilization membrane | Noun | ایک جھلی نما مزاحم تہ جو بیشتر انڈوں کی سطح سے ایک حیوان منویہ کے داخل ہونے کے فوراً بعد جدا ہوتی ہے اور اس طرح ایک سے زیادہ حیوان منویہ کے دخول کو مانع ہوتی ہے ۔ |
| Fertilizatiorr | Noun | حاملہ بنانا ، زرخیز بنانا باروری ، قابل تولید کرنا |
| Fertilize | Verb | باروَر کرنا ۔ نر خُلیہ کِسی مادہ خُلیے کو بارور کرتا ہے اور اِس میں نشو و نُما کی صلاحیت پیدا کرتا ہے ۔ |
| Fertilized | Verb | زرخیز بنایا ۔ |
| Fertilized egg | Noun | بارور شدہ بیضہ ۔ ( حیوانیات ) |
| Fertilizer | Noun | کھاد ، کیمیائی مادَّہ جو زمین کو زیادہ زرخیز بنانے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| Fertilizer a substance added to the soil to increase the yield of crops | Phrase | زرخیز گر ، کھاد ، نباتاتی زندگی کے لیے ضروری عناصر کے مرکبات مہیا کرنے کے لیے زمین میں ڈالی جانے والی اشیاء خصوصی طور پر ںائٹروجن فاسفورس اور پوٹاشیم ۔ |
| Fertilizer analysis | Noun | کسی مخلوط یا مرکب میں موجود تمام عامل اجزا کی مقدار یا فیصد کی تفصیل ۔ |
| Fertilizers | فرٹیلائزرز ۔ کھاد یا زرخیز گر نائٹروجن ، پوٹاشیم اور فاسفورس کے مادے زمین میں ڈالنے پر پیداوار بڑھاتے ہیں۔ نباتات کے لیے ضروری عناصر کے مرکبات مہیا کرتے ہیں ۔ فرٹیلائزر ۔ یوریا امونیم ۔ سلفیٹ اور امونیم نائٹریٹ وغیرہ ہوتی ہیں ۔ | |
| Fertilizin | Noun | کسی انڈے سے پیدا شدہ ۔ حیوان منویہ کو چپکا لینے والا ایک لیسدار مادہ جو استقرار حمل یا باروری کے ابتدائی مراحل میں ایک اہم رول ادا کرتی ہیں ۔ |
| Ferula | Noun | جِنس ہِينگ ۔ پودوں کی ايک قِسَم ۔ تيز بُو والی گوندَل رالوں والے پودے ۔ |
| Ferula asadulcis | Noun | انجدان ۔ ( نباتیات ) |
| Ferula asadulis | Noun | انجدان |
| Ferula asafetida | Noun | ہینگ ۔ حلتیت ۔ شجر ہینگ ۔ |
| Ferula asafoetida | Noun | ہینگ ، ہینگا ، اوشی ، انگشت گندھا |
| Ferula foetida | Noun | ہینگ |