fertilization membrane – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایک جھلی نما مزاحم تہ جو بیشتر انڈوں کی سطح سے ایک حیوان منویہ کے داخل ہونے کے فوراً بعد جدا ہوتی ہے اور اس طرح ایک سے زیادہ حیوان منویہ کے دخول کو مانع ہوتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu