English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ferrocene feh5 c5 h52
Ferroconcrete Noun, Adjective فولاد سے مضبوط کی ہوئی کنکریٹ ۔ لوہا آمیز کنکریٹ کا بنا ہوا ۔
Ferrocyanhydric acid Noun ایک چہار اساسی ترشہ جو سفید بلوری شکل کا ہوتا ہیں ۔
Ferrocyanides فیروسایانائیڈز ۔ ہائیڈرو فیروسایانک ایسڈ کے نمکیات۔ مثلاً پوٹاشیم فیرو سایانائیڈ ۔
Ferrocyanogern Noun ایک مفروضہ جزو مستقل جو فیرو سیا نا ئڈ میں موجود سمجھا جاتا ہیں ۔
Ferroelectric Noun, Adjective مُستقل برقی مقناطیسیت ظاہِر کرنے والا جِس کی قوت برقی میدان کے مُطابق گھٹتی بڑھتی ہے ۔ فیرو برقی مادّہ ۔
Ferroelectricity Noun فیری برق ۔ مُستقل برقیت ۔ مقناطیس پزیری کی زبردست صلاحیت رکھنے والی برقی قُوّت ۔
Ferrokinetics Noun فولادی تبدیلی کی حرکات
Ferromagnetis فیرومیگنیٹس ۔ فیرومقناطیسیت ۔ ایسے مقناطیسی رویہ کا اظہار جو بتاتا ہے کہ بہت زیادہ مقناطیسی اثر پذیری اور مقناطیسی حرکت اس وقت زیرو نہیں ہو تی جب تک نافذ شدہ مقناطیسی میدان ہٹانہیں لیا جاتا ۔
Ferromagnetism Noun فیر و مقناطیسیت جِس میں مقناطیس پزیری کی زبردست صلاحیت ہوتی ہے اور اِس کی قُوّت مقنانے والے اطلاقی میدان پر مبنی ہوتی ہے ۔
Ferromanganese فیرومینگنیز ۔ پگ آئرن کی ایک قسم جس میں چھ سے سات فیصد کاربن اور کافی مقدار میں مینگنیز ہوتا ہے ۔ سٹیل بنانے میں ری کاربورائزیشن کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔
Ferrometer Noun آہن پیما ۔
Ferronickle Noun لوہا اور نیکل ملی ہوئی ایک خام دھات جو کبھی کبھی فولاد بنانے کے کام آتی ہے ۔
Ferrophosphorus Noun لوہے اور فاسفورس کی ملی ہوئی خام دھات ۔
Ferroproteein Noun فیروپروٹین
Ferroprussiate process Noun بلو پرنٹ تیار کرنے کا عمل ۔
Ferrosilicon Noun لوہا اور سیلیکون ملی ہوئی خام دھات جس میں دس سے نوے فیصد تک سیلیکون ہوتا ہے اور جو پگھلے ہوئے فولاد کو ڈی آکسائیڈ ائزڈ کرنے اور سیلیکون اسٹیل بنانے کے کام آتا ہیں ۔
Ferroso Combining Form جزو تر کیبی بمعنی ۔
Ferrotungsten Noun لوہا جس میں معینہ مقدار میں ٹنگسٹن ملا ہوا ہو ۔
Ferrotype Noun فوٹو گراف کا ایک طریقہ جس میں لوہے کی شیٹ پر اُتاری جاتی ہے ۔
Ferroun Adjective دو ویلنسی والے لوہے ۔
Ferrous Noun آہنی ۔
Ferrous ammonium sulphate fe so4nh42 so46h2o
Ferrous oxide Noun لوہے کا آکسائيڈ ۔ آئرَن مانو آکسائيڈ ۔ تيزاب ميں حَل ہونے والا آکسائيڈ ۔ پانی ميں حَل نَہ ہونے والا آکسائيڈ ۔ دھاتی آکسائيڈ ۔
Ferrous sulfatecopperas green copperasgreen vitriol
Ferrous sulphate Noun ہیرا کسیس ۔ زاج سبز ۔
Ferrous sulphatefeso47h2o
Ferrous traditional name identifying the lower common oxidation number of iron now designated by iron Phrase فیرس ، آہنی ، دو گرفتہ آئرن پر مشتمل ألوہے سے متعلق فیرس نمکیات رنگ میں عموماَ پیلے یا سبز ہوتے ہیں ۔
Ferroxyl indicator Noun فیرو کزل مظہر ۔ ( کیمیا )
Ferroxyl indicator an indicator used to identify corrosion by rusting Phrase فیروکسائل انڈیکیٹر ، زنگاری کی وجہ سے ہونے والے تاکل کی نشاندہی کے لیے استعمال ہونے والا انڈیکیٹر ۔