English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ferruginate Verb لوہے کے رنگ یا خواص کو زنگ آلود کرنا ۔ لوہے کو مرکب سے بھر دینا یا رنگ دینا ۔
Ferruginated ferruginous
Ferruginous Adjective جِس میں لوہا یا لوہے کا زنگ ایک کیمیائی جُزو کے طَور پر پایا جاۓ ۔
Ferruginous colour Noun لوہا برادار رنگ ۔
Ferruginous quartz Noun لوہا بردار سنگ مردہ ۔ لوہا بردار کوارٹز ۔
Ferruginous roughleg Noun ایک قسم کا بڑا ہلکے رنگ کا اور کھردرا پیر والا شاہین یا باز ۔
Ferruginous sand stone Noun لوہا بردار رتیلا پتھر ۔
Ferrule Noun دھات کا ایک چھلا یا ٹوپی ۔ اِنگشتانہ یا شام ۔
Ferrum Verb لوہا ۔
Ferrum fe Noun فیرم
Ferry Noun کشتی چلا نا ۔ ناﺅ چلانا ۔
Ferry boat Noun گھاٹ کی کشتی ۔
Ferry boat Noun گھاٹ کی کشتی ۔
Ferry bridge Noun ایک قسم کی کشتی جس میں ریلوے ٹرین دریا یا خلیج کے اس پار لائی لے جائی جاتی ہے ۔
Ferry car Noun ایک ریل روڈ کار جو عموماً بڑے کارخانوں میں حدود کے اندر جا بہ جا جہاز سے اتے ہوئے مال کی تقسیم یا لادے جانے والے مال کو جمع کرنے یا اسے کارخانے میں لے جانے یا وہاں سے لانے کے لئے استعمال کی جاتی ہے ۔
Ferry electric Adjective فیری برقی ۔
Ferry flat Noun کرائے کی کشتی کے طور پر استعمال ہونے والی ایک چپٹے پیندے کی کشتی ۔
Ferry house Noun خانہء نا خدا ۔ کشتی کی نگہبانی یا دیکھ بال کرنے والے کے رہنے کا مکان ۔
Ferry man
Ferry place Noun دریا وغیرہ پار کرنے والی کشتیوں کو ٹھہرنے کے لئے استعمال کی جانے والی یا قابل استعمال جگہ ۔
Ferry push car Noun ایک لمبی چپٹی کار جو بہت زیادہ ڈھلواں جگہوں پر جہاں انجن کاکام کرنا مشکل ہوتا ہے ۔
Ferry railway Noun ایسا ریلوے جس کی پٹری دریائی راستے کی تہ میں ہوتی ہے اور جس کی گاڑی کے لئے ایک بلند عرشہ ہوتا ہے جو ٹرین کو سہارا دیتا ہے ۔
Ferryman Noun ملاح ۔ ناخدا ۔
Fersad Name فرصاد: سرخ رنگ ۔ انگور کے بیج ۔
Fersmanite Noun ایک قسم کی دھات جو سیریم اور ٹیٹینیم کے ساتھ ۔ کیلشیم اور کو لمبیم سلیکیٹ کے فلورائڈ پر مشتمل ہوتی ہے ۔
Fertile Adjective فرٹائل ۔ زرخیز ۔ پیدا کرنے یا تولید کے قابل ۔
Fertile cell Noun زرخیز خلیہ ۔
Fertile crescent Noun ہلال زرخیز ۔
Fertile describing a nuclide that can be transformed into a fissile nuclide in a series of nuclear reaction Phrase فرٹائل ، وہ نیوکلائیڈ جسے متعدد نیوکلیائی تعاملات کے ذریعے فیرائل نیوکلائیڈ میں تبدیل کیا جاسکتا ہو ۔
Fertile ground Noun ایسی صورتحال جہاں نئے خیالات اور سیاسی جماعتیں آسانی سے ترقی کرکے کامیاب ہوتی ہیں ۔