English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ferralia Noun مرکبات فولاد ، فولادی مرکبات
Ferrate Noun آہنی تیزاب کا ایک نمک ۔ نمک کی ایک قِسم ۔ ایک قِسم کا نمک ۔
Ferrates فیریڈ آکسن ۔ لحمیات میں غیر خونی مادہ ۔
Ferreous Adjective آہن آمیز ۔ آہن نما ۔
Ferret Adjective فیریٹ ۔ نمس ۔ سفید نیولا ۔ نیم پالتو نیولے کی البائن قسم ۔ گوشت خور ممالیہ ۳۰ سے ۴۰ سینٹی میٹر لمبا ہوتا ہے ۔
Ferret badger Noun نیولے کی شکل یا قسم کا بچہ دینے والا جانور ۔
Ferret eye Noun ایک تیز پرواز ہنس جس کی آنکھوں کے گزر سرخ دائرے ہوتے ہیں ۔
Ferret ferreting
Ferret out Adverb کسی ایسی اطلاع یا معلومات کو حاصل کرنے میں کامیاب ہوناجس کو پانا مشکل ہو ۔
Ferret polecat Noun پول کیٹ اور فیرٹ کے نسلی اختلاط سے پیدا شدہ ایک چالاک فیرٹ ۔ دو غلا فیرٹ ۔ مخلوط النسل کر گوش مار ۔
Ferreted Verb سراغ لگایا ۔
Ferreter Noun فیرٹ کے زریعے شکار کرنے والا یا اس کے زریعہ خرگوشوں چوہوں وغیرہ کا بھگا دینے والا ۔ تعاقب کرنے والا ۔ تلاش کرنے والا ۔
Ferreting Noun مضبوط ریشمی یا سوتی فیتہ ۔
Ferretout Verb ہوشیار ۔ مستعدی ۔ انہماک ااورچابک دستی کے ساتھ کسی کسی چیز کا سراغ لگانا ۔
Ferretto Noun گندھک یا سفید توتیا کے ساتھ کشتہ کیا ہوا تا نبہ جو شیشوں کو رنگنے کے کام آتاہے ۔
Ferrety Adjective فیرٹ کا یا فیرٹ جیسا ۔ چڑچڑا ۔ جا سو سانہ ۔
Ferri sulphas Noun فیرس سلفیٹ ، ہیراکسیس
Ferriage Noun کَشتی کے ذَرِيعے پار ليجانے کا عَمَل ۔
Ferric Noun لوہے کا ۔ لوہے سے مُتَعلِّق ۔
Ferric alum Noun لوہ پھٹکری ۔
Ferric oxide Noun ايک گہرا سُرخ آہَنی آکسائيڈ ۔ زَنگ کی صُورَت ميں پاياجانے والا آکسائيڈ ۔ دھاتوں کو چَمکانے والا آکسائيڈ ۔
Ferric traditional name identifying the higher common oxidation number of iron now designated by iron Phrase فیرک آہنی ، سہ گرفتہ آئرن لوہا پر مشتمل فیرک نمکیات رنگ میں عموماَ پیلے یا بھورے ہوتے ہیں ۔
Ferricyanide Noun فیری ان ہا ئیڈرک ایسڈ کا نمک ۔
Ferricyanides فیری سایانائیڈز ۔ ہائیڈ روفیرک سائیا نک ایسڈ کے نمکیات مثلاً پوٹا شیم ، فیری سایا نائیڈ ، فیرس آئرن کے ایک ٹیسٹ کے لیے لیباٹریوں میں کمیتی تجزیئے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔
Ferried Verb کشتی میں لے گیا ۔
Ferrier Noun ناخدا ۔ کشتی کا نگہبان ۔
Ferrier s experiment Noun (نفسیات وغیرہ) فیریر کا اختیار ۔
Ferriferous Adjective آہَن خَيز ۔ آہَن دار ۔ جِس ميں لوہا پَيدا ہو ۔
Ferriferous rocks Noun اَہنی چٹانیں ۔ اَہنی دار چٹانیں ۔
Ferrimagnetic Adjective فیری مقناطیسی ۔ نامتوازی مقناطیسی ۔ غیر متوازی مقناطیسی ۔