English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fermented Adjective خمیر اُٹھا ھوا ؛مُخمَر ۔
Fermented bread Noun خمیری روٹی ۔
Fermented drinks Noun محمر مشروبات
Fermented liquor Noun مُخمر ؛مائع ؛شراب ۔
Fermentenia Noun تخمیر الدم ، خون کی تخمیر ، خون میں تخمیری مادہ کی موجودگی
Fermenter Noun خمار ۔ تخمر ۔ جوش و خروش ۔
Fermenter bioreactor astainless steel or glass container tin which large numbers of microorganisms can be grown under carefully controlled vonditions in artificial culture
Fermenting Noun زیر اختمار ۔
Fermentive Adjective مائل بہ خمیر انگیزی ۔
Fermentology Noun وہ علم جو خمیر یا تخمیر سے بحث کرتا ھو ۔
Fermentotogist Adjective ماہر خمریات ۔
Fermentum cerebvisia Noun لہن بوزہ گراں شراب بنانے والوں کا خمیر
Fermery Noun سَرخَس گاہ ۔ کزَف دار ۔ کياری ۔ باغِيچَہ ۔ فرَن اُگانے کی جَگَہ ۔
Fermetarian Noun لاطینیوں کے ذریعہ یونانی عیسائیوں کے لئے استعمال ھونے والا ایک ملامت آمیز لفظ کیونکہ آخر الذکر عشائے ربانی میں خمیری روٹی کا استعمال کرتے ہیں ۔
Fermgas the name given to hypothetical system of free fermions in three dimension Phrase فرمی گیس ، خلا میں آزاد فرم آئنز کے خیالی نظام کو دیا گیا ایک نام ۔
Fermi Noun طول کا ایک پیمانہ 15-10 میٹر کے برابر جو پہلے نیو کلیائی طبیعیات میں برتا جاتا تھا ۔
Fermi dirac statistics the name given to the way in which fermions fill energy levels at nonzero temperature Phrase فرمی ڈائی رک شماریات ، شماریاتی میکانیات کی وہ شاخ جو ایسے مشابہ ذرات کے نظاموں کے ساتھ استعمال کی جاتی ہےجو یہ خاصیت رکھتے ہیں کہ ان کا موج فعل علامت کو تبدیل کر دیتا ہے اگر کوئی دو ذرات باہمی تبدیل ہوں ۔
Fermi distribution Noun فرمی تقسیم ۔
Fermi effect Noun فرمی اثر ۔
Fermi energy symbol ef in a solid state systemparticularly a metalte energy of the highest occupied energy level the fermi level at atemperature of absolute zero
Fermi level Noun فرمی سطح ۔
Fermi threshold Noun فرمی دہلیز ۔
Fermiere Adjective سادہ طور پر تیار کیاھوا دیہاتی کھانا ۔
Fermion Noun مِقداری شُماريات ۔ نِيم جوہری ذرّات کی تَوانائی کے لِحاظ سے دَرجَہ بَندی ۔ ايک جَيسے ذَرّات کا گروہ ۔
Fermion in quantum mechanics a particle of half integral spin Phrase فرم آئن کوانٹم میکانیات میں ہاف انٹگرل سپین والا ذرہ ۔
Fermium Noun وہ تابکار عُنصَر جو ايٹمی رَدِّ عَمَل سے پَيدا ہو ۔
Fermium fm
Fermium symbol fm the element with atomic number 100 and most stable isotope 257 which is one of the transuranium elements Phrase فرمیم ، ایک عنصر جوہری عدد ۱۰۰ اس کے پائیدار آئسو ٹوپ کا اٹامک ماس ۲۵۷ ہے ۔
Ferms Noun کرف ۔ سرخس ۔ پودوں کی ایک قِسم جِن کی پتیاں پروں سے مُشابہ ہوتی ہیں ۔
Fern Adjective فرن ۔ کرف ۔ سرخس ۔ فرن ۔ ارتقا یافتہ خانی پودے دائمی سدا بہار ۔ پھولوں اور بیجوں کے بغیر یہ سایہ اور نمی پسند کرتے ہیں ۔ ان کی جڑیں ریشہ دار ہوتی ہیں ۔