English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fern bird Obsolete عصفور کی طرح کا ایک پرندہ ۔ گوریا کی طرح کا ایک پرندہ ۔
Fern chafer Noun ایک طرح کا بھونرا ۔
Fern like Noun فرن سے مشابہ خصوصاً پتوں میں ۔
Fern owln Noun ایک قسم کی ابا بیل ۔ چھوٹے کان والا اُلو ۔
Fern seed Noun فرن کا بیج جس کے بارے میں عام طور پر فرض کیا جاتا تھا کہ وہ نا قا بل دید ہوتا ہے اور جس کے پاس ہوتا ہے اسے بھی غیر مر ئیت بخشتا ہے ۔
Fern tree Noun فر ن کا درخت ۔ درخت والا فرن ۔
Fern walking Adjective فرن واکنگ ۔ متحرک کرف ۔ کچھ کرف یا فرن متحرک رہ کر نمو پاتی ہیں ۔
Fern web Noun ایک طرح کا بھونرا ۔
Fern weevil Noun ایک سونڈ دار کیڑا جو فرن پر ہی بسر کرتا ہے ۔
Fernald kelly method Adjective نالائق طلبہ کی تدریس کا طریقہ جس میں املاء اور ہجوں پر زور دیا جاتا ہے ۔
Ferned Noun فرن سے بھرا ہوا یا ڈھکا ہوا ۔
Fernery Adjective فرنری ۔ کرف زار ۔ کرف یا سرخس کی نشوونما یا افزائش کا مقام ۔
Ferngale Noun فرن شیریں ۔
Fernium Noun فرنیم (عنصر)
Fernless Adjective بے غیر فرن کا ۔ بے فرن ۔
Ferntickled Adjective جس کی جلد پر فرن کے جیسا دھبا ہو ۔ جھائیں دار ۔
Fernticle Noun فرن کے بیج جیسا دھبا جو جلد پر ہوتا ہے ۔ جھائیں ۔
Ferny Adjective فَرنی ۔ فَرن والا ۔ فَرن سے مُتعَلِق ۔ سَرخسی ۔ کَزفی ۔
Ferocious Adjective ظالَم ۔ وَحشی ۔ سَنگ دِل ۔ خُون خَوار ۔ تُند خُو ۔ سَفّاک ۔
Ferociously Adverb بے رحمی سے ۔ خونخواری سے ۔ وحشیانہ انداز میں ۔
Ferociousness Noun بے رحمی ۔خونخواری ۔ خون آشامی ۔
Ferocity Noun ظلم ۔ درندگی ظلم ۔ سفاکی ۔
Feronia elephantum Adjective کتھہ ۔
Ferooz Name فیروز ۔ کامیاب فتح مند ۔
Ferous Adjective زیرہ دار ۔ زیرہ نما ۔ زیرے کی شکل کا ۔
Feroz Name فیروز ۔ کامیاب ۔ فتح مند ۔
Feroza Name فیروزہ ۔ ایک عمدہ قسم کا قیمتی پتھر نیلے رنگ کا ۔
Ferozah Name ایک نیلے رنگ کے قیمتی پتھر کا نام ۔
Ferozan Name فروزاں ۔ روشن ۔ تابناک ۔ منور ۔ چمکدار ۔ تاباں ۔
Feroze Name فروز: بہادر ۔ شجاع ۔ دلیر ۔