English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ferrimagnetism Noun فیرو مقناطیسیت کی ایک شکل جِس میں آس پاس کے ایٹم یا رواں نامتوازی ہوتے ہیں ۔
Ferris wheel Noun ہَنڈولا ۔ ايک تَفريحی سَواری ۔ جُھولا نُما ۔
Ferrite Noun فولاد یا ڈھلے لوہے میں قریب قریب خالِص لوہے کی قلمیں ۔
Ferrite a mixed oxide formed by funsion of for example calcium carbonate with iron oxide to give cafe2o4 they are used to construct radio aerials and were used for core memory in come early computers Phrase فیرائٹ ، کچا لوہا ، کچ دھات آہن ، اس نام کا اطلاق ام لوہا کی مختلف اقسام پر کیا جاتا پر جاتا ہے فیرس ایسڈ کا ایک نمک خالص الفاآئرن یا ایسے محلول جن می الفا آئرن محلل ہو ۔
Ferritin فیریٹن ۔ حل پزیر پروٹین جو جسم میں آئرن کے انجزاب اور ذخیرہ کے کام آتی ہے ۔ جگر اور تلی میں پائی جاتی ہے ۔
Ferrivenin فیری دینن ۔ لوہے کی کمی سے خون کی کمی کے لے اءرن آکساءیڈ کا محلول ۔
Ferro alloy Noun لوہے کا بھرت ۔ فیرو بھرت ۔
Ferro aluminium Noun فیرو المو نیم ۔
Ferro calcite Noun کیلسائیٹ کی ایک قسم جس میں لوہے کا کاربو نیٹ ہوتا ہے اور جو ہوا لگنے پر بھورا ہو جاتا ہے ۔
Ferro carbon Noun فیرو کاربن ۔ ( کیمیا )
Ferro chrome Noun فیرو کروم ۔ ( کیمیا )
Ferro concerete Noun مَرصُوص ۔ سِيسَہ پَلائی ۔ مَضبُوط کَنکريٹ ۔
Ferro concrete Noun عمارتوں کی مضبُوطی کے لیے سیمنٹ کے ساتھ لوہے یا فولاد کی سُلاخوں کا اِستعمال ۔
Ferro electirc Adjective فیرو بر قی ۔ لوہ برقی ۔
Ferro electric Noun لوہ بَرقی ۔ فَيرو بَرقی ۔ بَرقاہَن ۔ بَرق آہَنی ۔ بَرقِيات ۔
Ferro electric material Noun فیرو برقی مادہ ۔
Ferro electric properties Noun فیرو برقی خواص ۔
Ferro electrics Noun فیرو بر قیات ۔
Ferro frefix indicating an alloy or compound of iron of steel
Ferro magnetic Adjective فَيرو مِقناطِيس ۔ مِقنا طِيسی مَواد ۔ لوہ مِقناطِيسی ۔
Ferro magnetic material Noun فیرو مقنا طیسی مادہ ۔
Ferro magnetic substances
Ferro paper Noun فیرو کاغذ ۔ عکس آہنی کا غذ ۔
Ferro print Noun عکد آہنی چھاپہ ۔
Ferro prussiate paper
Ferro type Noun فَيرو ٹائپ ۔ ٹِين ٹائپ ۔ کِسی پرِنٹ کو چَمَکدار بَنانے کا عمَل ۔
Ferro unanium Noun لوہے اور یورینیم پر مشتمل ۔ ایک خام دھات ۔
Ferro vandium Noun لوہے اور وینڈیم کا خام مرکب جو اسپات اور ڈھلائی کا لوہا بنانے کے کام آتا ہے ۔
Ferroalloy Noun آہَنی بھَرت ۔ فَولا د سازی ۔ آہَنی آميزہ ۔
Ferrocence the archetypal sandwich compound in which an iron ion is sandwiched between two cyclopentadienyl ligands Phrase فیروسین ، وہ آرکیپٹال سینڈو چڈ مرکب جس میں ایک آئرن آئن دو سائیکلو پینٹا ڈائی اینائل لچنڈز کے مابین پایا جاتا ہے ۔