ferric oxide – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ايک گہرا سُرخ آہَنی آکسائيڈ ۔ زَنگ کی صُورَت ميں پاياجانے والا آکسائيڈ ۔ دھاتوں کو چَمکانے والا آکسائيڈ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

فیرک آکسائیڈ ۔ کیمیاوی جزو لوہے کا آکسائیڈ ہوتا ہے جسے ایک بائینڈنگ ایجنٹ کے ساتھ مقناطیسی ملمع کاری میں ڈسکس اور ٹیپس پر ڈیٹا سٹوریج کے لیے لگایا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu