English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Felup Noun مغربی سوڈا ن کے ساحل پر بسنے والے وحشیوں میں سے کوئی ایک ۔
Felwort Noun جنطیانہ یا پکھان بید کی ایک ارغوانی قِسم ۔
Felypressin Noun قابَض شَرائین
Femaal worker get 56 paid holidays before childbirth
Femail فی ميل ۔ مادہ ۔
Female Adjective فی میل ۔ مادہ ۔ مونث یا مادہ جنس جو نباتاتی بذرہ یا حیوانوں میں انڈے یا بچے پیدا کرتی ہے ۔
Female complaint Noun زنانہ شکایت ۔ زنانہ بیماری ۔ نسوانی مرض ۔
Female connector Noun فیمیل کنکٹر ۔ ایک ایسا کنکٹر جس کے ایک یا زائد ریسیپٹکلیز ظرف ہیں جن میں پنیں داخل کی جاتی ہیں ۔
Female eunuchoidism Noun جنسی اعضاء میں فعلی کمی یا کمزوری یا بیضہ دانیوں کا بالغ عمر میں بھی اپنے افعال نہ کرپانا جس کے نتیجہ میں عورت بانجھ گنی جاتی ہے ، جنسی اعضاء بچوں جیسے ہوتے ہیں اور جسم کی لمبی ہڈیاں بڑھ جاتی ہیں یعنی ٹانگیں اور بازو لمبے ہوتے ہیں
Female friend Noun خاتون دوست ۔ دوست خاتون ۔
Female hemp Noun سن کا نر پودا ۔
Female hormone Noun زنانہ ہارمون ۔ نسوانی ہار مون ۔
Female hypospadia Noun عورت میں پیشاب کی نالی کا مہبل میں کھلنا
Female infanticide Noun دختر کشتی ۔
Female infertility عورت کا بانجھ پن، عورت کے تولیدی اہلیت کی کمی
Female inpersonator Noun عورت کا رول ادا کرنے والا مرد ۔
Female intersex Noun کھسری
Female line سلسلہ اناث ۔ عورت سے آگے بڑھنے والا سلسلہ ۔
Female microphone Noun عورتوں کی پیچاب کی نالی میں داخل کیاجانے والا کیتھیڑ
Female mortality Noun عورتوں کی شرح اموات ۔ نسوانی شرح اموات ۔
Female name Name دکا دجلکسا دکلساجد
Female nervine Noun شمالی امریکا کا ایک پھول دار پودا جس کے پھول ہلکے گلابی اور سفید رنگ کے نہایت حسین ہوتے ہیں ۔
Female of prohibited degrees محرمات شرعیہ(اناث) (شرح اسلام نے بعض عورتوں کو مردوں پر حرام کر دیا ہے ایسی عورتوں کو ان مردوں کے تعلق سے محرمات شرعیہ کہا جاتا ۔ یہ حرمت چار موجبات سے پیدا ہوتی ہے ۔
Female offspring Noun دختر ۔ بیٹی ۔
Female orgasmic factitious Noun عورت میں تمام عوامل اور اسباب کی موجودگی کے باوجود جنسی جزبات کا نہ ابھرنا
Female prouncleus Noun مادہ پیش مرکزہ ۔ مادہ پیش نوات ۔
Female rime Noun وہ بحر جس میں ہجائیں ہوں اور آخری ہجا ء پر زور نہ دیا گیا ہو ۔
Female screw Noun دوران پیچ ۔ اندرونی پیچ ۔ اندر دندانے والا پیچ ۔
Female sex Noun جنس مونث ۔
Female sexual arousal factitious Noun عورت میں جنسی جزبات کا ابھر آنا مگر فرج میں چکنائی نہ ہونے کی وجہ سے دووران جماع مہبل سوج جانے اور جماع پردرد ہوجانے کی بناءپر وہ مزیر جماع سے مرد کو روک دیتی ہے