female eunuchoidism – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

جنسی اعضاء میں فعلی کمی یا کمزوری یا بیضہ دانیوں کا بالغ عمر میں بھی اپنے افعال نہ کرپانا جس کے نتیجہ میں عورت بانجھ گنی جاتی ہے ، جنسی اعضاء بچوں جیسے ہوتے ہیں اور جسم کی لمبی ہڈیاں بڑھ جاتی ہیں یعنی ٹانگیں اور بازو لمبے ہوتے ہیں

🔹 Roman Urdu