English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fellow communicant Noun عشائے ربانی میں باقاعدہ شریک ہونے والا ساتھی ۔
Fellow countryman Noun ہم وطن ۔ ہم دیس ۔
Fellow craft Noun فری مینسری کے دوسرے درجے کی سند ۔ جس نے یہ سند حاصل کی ہو ۔
Fellow craftsman Noun ہم پیشہ ۔ ہم کار ۔ ہم ہنر ۔ ہم فن ۔
Fellow creature Noun ہم خلق ۔ ہم جنس ۔ ہم خلقت ۔
Fellow feeling Noun ہمدردی ۔ درد مندی ۔ باہمی مفاہمت ۔
Fellow feeling Noun ہمدردی ۔ درد مندی ۔ باہمی مفاہمت ۔
Fellow heir Noun شریک وارث ۔ شریک میراث ۔
Fellow man Noun رفیق ۔ جوڑی دار ۔ شریک کار ۔
Fellow man Noun رفیق ۔ جوڑی دار ۔ شریک کار ۔
Fellow man etc of دلیر آدمی ۔ جیوٹ آدمی ۔
Fellow national Noun ہم مشروب ۔ ہم قوم ۔
Fellow servant Noun شَرِيکِ کار ۔ ہَم کار ۔ ايک ہی آجَر کے تِحَت کام کرنے والا ۔
Fellow servant rule Noun قانُونِ ہَم کاری ۔ آجَر کے تحَفُّظ کا قانُون ۔ اہَم قانُون ۔
Fellow ship Idiom محبت اور باہمی عزت کا اظہار ۔
Fellow soldier Noun فوجی ساتھی ۔
Fellow student
Fellow subject Noun ہم رعیت ۔ شریک رعیت ۔
Fellow traveler Noun کِسی گرُوپ يا تَنظِيم کا حامی ۔ ہَم خَيال ۔ ہَم فِکَر ۔
Fellow traveller Noun ہم سفر ۔ شریک سفر ۔ رفیق سفر ۔
Fellow tribesman Noun ہم قبیلہ ۔
Fellowless Noun تنہا ۔ جس کا کوئی شریک ساتھی یا مقابل نہ ہو ۔
Fellowly Adjective ساتھی جیسا ۔ دوست کے مانند ۔ ساتھی کا ، ساجھی کا ۔
Fellowship Noun صحبت ، موافقت ، میل ملاپ ، ہم جماعت ، انجمن ۔
Fellowship porter Noun بیلینگس گیٹ کے قلیوں کی جماعت کا ایک رکن ۔
Felly Adverb پہیے کا گھیرا ۔
Felly felloe
Felo de se Noun خودکشی کرنے والا۔ خودکشی ۔
Felon Noun مجرم ۔ مجرمانہ ۔
Felon harb Noun مختلف پودے اور بوٹیاں جن سے زخموں کا علاج کیا جاتا ہیں ۔