English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Female thread Noun کِسی نلی کے اندر پیچ بنانا تا کہ اِس میں پیچ دار کیل لگائی جا سکے ۔
Female workers are entitled to 56 rest on full salary before giving birth to children
Female workers at 50 Phrase خواتین کارکن پچاس سال کی عمر میں،
Femaleness Noun نسائیت ۔ نسوانی ۔ عورت ۔ بیوی ۔ زوجہ ۔
Femality Noun نسوانیت ۔ زنانہ پن ۔ فطرت نسوانی ۔
Femalize Verb مونث بنانا ۔ نسوانی خصوصیات عطا کرنا یا بخشنا ۔
Femcee Noun خاتون تشریفات خصوصاً کسی ریڈیوں یا ٹیلی ویژن پروگرام میں وہ عورت جس کے ذمہ آداب ورسوم بجا لائے جانے کی نگرانی ہوتی ہے ۔ نگران خاتون ۔
Femdroiliac Noun ران اور کولہے سے متعلق
Feme Noun بیوی ۔ عورت ۔ زوجہ ۔
Feme covert سہاگن ۔ شادی شدہ ۔ خاوند والی ۔
Feme sole Noun کنواری ۔ بن بیاہی ۔ بیوہ ۔ شوہر کے بغیر ۔
Femerell Noun کسی مکان یا باورچی خانے کی چھت پر بنا ہوا گنبد دار منارہ نما دودھ دان ۔
Femergin فرمرجن ۔ ارگٹامین ٹارٹریٹ ۔
Femicide عورت کو قتل کرنے والا ۔ عورت کشی ۔ عورت کو قتل کرنا ۔
Feminae hydrocele Noun نسوانی آبی رسولی
Feminal Adjective زنانہ ۔ نسائی ۔ عورت کی خاصیت والا ۔
Feminality Noun عورت پن ۔ زنانہ صلاحیت ۔ زنانہ پن ۔
Femine fever Noun قحط کا بخار
Femineity Noun عَورَت پَن ۔ زنانَہ پَن ۔ نِسائيَت ۔ نِسوانِيَت ۔ صِنفِ نازُک ۔
Feminine Adjective زنانہ ۔ نسوانی ۔ صنف نازک سے متعلق ۔
Feminine caesira Noun وہ وقفہ جو بے تا کید ہجاء یا چھوٹی ہجاء کے بعد ہو ۔
Feminine ending Noun مصرعے کا اس طرح ختم ہونا کہ اس کے ماقبل آخر ہجا ء پر زور دیا گیا ہو ۔
Feminine gender Noun جنسی مونث ۔ تا نیث ۔
Femininely Adverb نسوانی حیثیت سے ۔ زنانہ انداز سے ۔ ۔ زنخا پن سے ۔
Feminineness Noun نسوانیت ۔ زنانہ پن ۔
Femininism Noun نسوانیت ۔ زنانہ پن ۔
Femininity Noun مونَث ہونے کی حالَت ۔ زَنانَہ خَصائص ۔ نِسوانِيَت ۔ طَبقَہ اناس ۔ تانِيَث ۔
Femininus coles Noun بظر ، عورت کا عضوتنا سل
Feminism Noun تَحرِيکِ نِسواں ۔ نَظَرِيَہ حَقُوقِ نِسواں ۔ نِسوانِيَت ۔
Feminist Noun حقوق نسواں کا حامی ۔ عورتوں کے حقوق کا حامی ۔ حقوق نسواں کا علمبردار ۔