English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Feminization Noun تا نیث ۔ مونث یا نسوانی بنانے کا عمل یا طریقہ ۔ مردوں میں نسوانیت ۔ نسوانی خواص ۔
Feminize Verb نِسوانی بَنانا ۔ زَنانا پَن پَيدا کرنا ۔ زَنانا پَن کا پَيدا ہونا ۔ نِسوانی خَصُوصِيات حاصِل کرنا ۔
Feminized Verb نسوانی خواص اختیار کیے یا عطا کیے ۔
Femme de chambre Noun خواص ۔ خادمہ ۔ نوکرانی ۔
Femme fatale Noun چھَنال ۔ جَنڈال ۔ بہکانے والی ۔ اَپنی مَنوانے والی عَورَت ۔ سَر ہو جانے والی ۔
Femoral Adjective جِس کا تَعلُّق ران کی لمبی بالائی ہڈی سے ہو ۔
Femoral aneurysmal Noun ران کا انورسما
Femoral arch Noun ران کی محراب
Femoral artery Noun ران کی شریان ۔ جانگھ کی شریان جو گھٹنے کے نیچے ہوتی ہیں ۔
Femoral block Noun ران اور ٹانگ کے نچلے حصہ کو انجکشن لگا کر بے حس کرنا
Femoral canal Noun جانگھ کی جھلی کی اندرونی دیوار اور جانگھ کی ورید کے درمیان کا خالی حصہ ۔
Femoral common vein Noun ران کی عمومی ورید
Femoral deep vein Noun ران کی گہری ورید
Femoral hernial Noun آنت کا ران کی نالی میں اترنا
Femoral muscle Noun عضلہ فخذیہ ۔
Femoral nerve Noun ران کا عصب ۔ جانگھ کا عصب ۔
Femoral ring Noun جا نگھ کی نالی کا اوپرکی طرف کھلا ہوا بیضاوی منہ ۔
Femoral ring ing
Femoral sheath Noun ران کے رگوں کے اوپر کی جھلی ۔
Femoral superficial vein Noun ران کی سطحی ورید
Femoral trigonum Noun مثلث فخذی ، ران کی مثلث
Femoral vein Noun ران کی ورید
Femoral venography جانگھ کی ہڈی کی وینوگرافی، (غیر شفاف واسطے کے ٹیکے سے وریدی نظام کا ایکسرے ٹسٹ)
Femorale calcar Noun کنج ران کی ہڈی کا ابھار
Femoralis fovea Noun ران کے گڑھے
Femorcele Noun ران کا ہرنیا
Femoris collum Noun جانگھ کی گردن
Femoris os Noun ران کی ہڈی
Femoris rectum Noun عضلہ مستقیم دماغ
Femorocele Adjective ران کی ہڈی کی ہرنیا ۔