English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Feloness | Noun | بے رحم ۔ ظالم ۔ کمینی عورت ۔ |
| Felonious | Adjective | فاسد ۔ مجرم کینہ ور ۔ برا ۔ خراب ۔ سنگین ۔ |
| Felonious homicide | قتل بالقصد ۔ خود کشی۔ | |
| Feloniously | Adverb | چالاکی سے ۔ مکارانہ ۔ بد معاشی سے ۔ مجرمانہ طور پر ۔ |
| Feloniousness | Noun | مکاری ۔ چالاکی ۔ بدمعاشی ۔ غداری ۔ بد قماشی ۔ |
| Felonry | Noun | بَدمُعاشوں کا ٹولَہ ۔ مُجرِم باشِندے ۔ باغِيوں کی مَنڈلی ۔ |
| Felony | مجرمانہ فعل ۔ سنگین جرم ۔ | |
| Fels | Noun | تانبے کا ایک عر بی ۔ |
| Fels behaviour rating scales | Adjective | فیلز کرداروی قدری پیمانہ ۔ |
| Felsite | Noun | آتشِی چَٹان ۔ چَٹانی اَجزا ۔ جِس ميں فلَپسار اور کواٹز کی چھوٹی چھوٹی قَلميں ہوں ۔ |
| Felsitic | Adjective | فلسائٹ کا حامل یا اس پر مشتمل ۔ |
| Felspar k2 oal2o36sio2 | — | — |
| Felsparfeld spar | — | — |
| Felspathoid | Adjective | فلسپار نما ۔ |
| Felstone | Noun | فلسپار کی چٹانوں میں پائی جاتی ہو ۔ |
| Felt | Noun | نمدا ۔ بالوں سے بنایا ہوا کپڑا جو بُننے کے بِجاۓ جمایا گیا ہو ۔ |
| Felt grain | Noun | لکڑی کی وہ دھاری جو بیج کے حصے سے چھال تک جاتی ہے ۔ |
| Felt hat | Noun | نمدے کی ٹوپی ۔ |
| Felt like | Noun | نمدے کی مانند ۔ نمدے جیسا ۔ نرم اور گتھا ہوا ۔ |
| Felt tip | — | — |
| Felt work | Noun | روئیں دار بنائی کا کام ۔ |
| Felt wort | Noun | گھنے روئیں دار پتوں والی ایک بوٹی جس کے پھول زرد ہوتے ہیں ۔ |
| Felted | Adjective | نمدے کا بنا ہوا ۔ نمدا بنایا ہوا ۔ نمدے سے ڈھکا ہوا |
| Felter | Verb | نمدے کی طرح بننا ۔ |
| Felteric | Noun | گھوڑے کی ایک بیماری ۔ |
| Felting | Noun | نَمدا سازی کا عَمَل ۔ وہ اَجزا جِن سے نَمدا بَنتا ہے ۔ نَمدا ۔ بَجِنسَہ ۔ نَمد ۔ |
| Felty | جگر تلی او ر لف نوڈوں کا بڑھ جانا جوکہ گنٹھیا میں ہوتا ہے ۔ | |
| Felty syndrome | Noun | جگر ، تلی اور لمف نوڈوں کا بڑھ جانا جو کہ گنٹھیا میں ہوتا ہے |
| Feltys syndrome | — | — |
| Felucca | Noun | ايک لَمبُوترا سا تکونا کم چَوڑا جَہاز ۔ جَہاز ۔ چَپُّووں سے چَلنے والا جَھاز ۔ |