electrode potential – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

فرض کیجیے کہ جست کی ایک سُلاخ زِنک سلفیٹ کے محلُول میں پڑی ہوئی ہے ۔ جست کی سُلاخ کے کُچھ ایٹم مُثبت آئن بن جاتے اور محلُول میں شامِل ہو جاتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

الیکٹروڈ پوٹینشل ۔ کسی عنصر کا میلان جس میں وہ محلول پر اپنےآیونز تشکیل دیتا ہے اس کا تعین ہمیشہ کسی سٹینڑ رڈ ہاف سیل کے ساتھ موازنہ سے کیا جاتا ہے ۔(ہاف سیل سے مراد سٹینڈ رڈ ہائیڈروجن الیکٹروڈ ہے ) ۔

🔹 Roman Urdu