English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Electro vital Adjective برقی حیاتی ۔
Electroanalysis Noun برقیائی تجزیہ ۔ مقناطیسی عمل کے ذریعے کیمیائی تجزیہ ۔
Electroanalytic Adjective متعلق بہ برقیائی تجزیہ ۔
Electroballistic Adjective برقی منجنیقی ۔
Electrobiology Noun زِندہ نامیوں میں بِجلی کے عمل کا مُطالعہ ، برقی حیاتیات ۔
Electrocantery Noun بجلی کی رو سےداغنا ۔برقی مکواۃ ۔
Electrocardio gram Noun برقی قاب نما ۔ دل کی کارکردگی کاریکارڈ ۔
Electrocardiogram Noun برقی مُعائنہ قلب ۔
Electrocardiogram ecg
Electrocardiogramecg
Electrocardiograph Phrase الیکٹرو کارڈ یوگراف : برقی قلب نگار ۔
Electrocardiograph ecg a trace made on a chart recorder of the electrical activity of the heart Phrase برقی قلب نگار ، قلبی عضلے کے سکڑاو ، متعلق کرنٹ اور وولٹیج موج قسموں کو ریکارڈ کرنے کے لیے آلہ ۔
Electrocardiographic Adjective برقی قلب نگاری سے متعلّق ۔
Electrocardiographically Adverb برقی قلب نگاری کے ذریعے ۔
Electrocardiography Noun برقی قلب نگاری ۔
Electrocatalysis Noun برقی عمل انگیزی ۔
Electrochemical Adjective برقی کیمیا سے متعلق ۔
Electrochemical cell الیکٹروکیمیل سیل ۔ ایسا سیل جس میں برقی توانائی کیمیائی تبدیلی سے پیدا کی جاتی ہے ۔
Electrochemical corrosion الیکٹروکیمیل تامل ۔ اس عمل میں دھاتوں کا انحطاط برقی بہاﺅ کی وجہ سے ہوتا ہے ۔
Electrochemical equivalent الیکٹروکیمیل معادل ۔ ایک عنصر کا مواد جو اس کے ایونز کے محلول سے اس وقت جمع ہوتا ہے جب برقی روکا بہاﺅ الیکٹرو لائٹک محلول میں ایک ایمپیئر فی سیکنڈ ہے ۔
Electrochemically Adverb برقی کیمیائی طور پر ۔
Electrochemistry علم برقی کیمیا ۔ ان امور کا مطالعہ جن میں برقی توانائی اور کیمیائی توانائی کا باہمی تبادلہ الیکٹرولائٹک محلول میں سے برقی رو گزرنے پر رونما ہوتا ہے ۔
Electrochemistry the study of the interconversion of electrical energy and chmical energy in an electrochemical cell Phrase برقی کیمیا ، ان اعمال کا مطالعہ جن میں برقی توانائی اور کیمیائی توانائی کا باہمی تبادلہ ہوتا ہے ۔
Electrocision Noun استیصال بالبرق ۔
Electrocoagulation Noun برقی لہروں کی مدد سے بہتے ہوئے خون کو منجمد کرنا ۔
Electrocochleography Phrase دیکھئے ۔
Electrocochlography ecog
Electroconvulsive Adjective برقی جھٹکوں کے ردِّ عمل سے پیدا ہونے والے تشنج یا ہیجان کے ذریعے طریق علاج سے مُتعلِق ۔
Electroconvulsive therapy e c t
Electrocorticography Phrase الیکٹروکارٹیکو گرافی : اپریشن کے دوران سر برل کار ٹیکس سے براہ راست ریکارڈنگ ۔