English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Electro lithotrity Noun برقی حصاۃ شکنی ۔
Electro magnet برقی مقناطیس ۔ عارضی مقناطیس جو لوہے کی سلاخ کے گرد تاریں لپیٹ کر ان میں برقی رو گزارے پر بنتا ہے ۔
Electro magnet برقی مقناطیس ۔ عارضی مقناطیس جو لوہے کی سلاخ کے گرد تاریں لپیٹ کر ان میں برقی رو گزارے پر بنتا ہے ۔
Electro magnetic induction برقی مقناطسی امالہ ۔
Electro magnetism Noun برقی مقناطیسیت ۔
Electro massage Noun برقی مالش ۔
Electro mechanics Noun برقی میکانیات ۔
Electro motor
Electro oculogram Noun دماغی برق نگاری کے ذریعہ آنکھ کی حرکات کو اجسام پر معلوم کرنا
Electro oculogram Noun دماغی برق نگاری کے ذریعہ آنکھ کی حرکات کو اجسام پر معلوم کرنا
Electro oculography Noun آلے کی مدد سے آنکھ کی پوزیشن اور حرکت ریکارڈ کرنا او ر ساتھ ہی ڈھیلے کے سامنے او ر عقب کے پوٹیشنل کا فرق برقیروں کی مدد سے ریکارڈ کرنا ۔
Electro osmosis Noun برقی دلوج ۔
Electro osmosis Noun برقی دلوج ۔
Electro physiology Adjective الیکٹرو فزیالوجی ۔ برقی فعلیات ۔ برقی عضویات ۔ برقی مظہریت پر زندہ اجسام کے رد عمل کا مطالعہ ۔
Electro plating
Electro plax Noun لوح برقی عضو ۔
Electro polar Adjective برقی قطب دار ۔
Electro positive Adjective مثبت برق کا حامل ۔الیکٹرون پیدا کرنے والا ۔
Electro positiveness Noun برقی مثبتیت ۔
Electro potential Noun برقی قوت ۔
Electro puncture Noun نسیج میں برقی رو دینا ۔
Electro radiology Noun برقی شعاعیات ۔
Electro shock Noun علاج بالبرق ۔بجلی کے ذریعہ صدمہ پہنچانا ۔
Electro shock Noun علاج بالبرق ۔بجلی کے ذریعہ صدمہ پہنچانا ۔
Electro shock therapy
Electro surgery Noun برقی جراحی ۔
Electro technics Noun برقی صناعیات ۔
Electro telegraphy Noun تار برقی ۔
Electro tint Noun برقی نقاشی ۔
Electro valency Noun برقی گرفت ۔