English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Electric breeze Noun نسمہ برقی ۔
Electric bulb Noun برقی قمقمہ ۔
Electric burn Noun برقی حرقہ ۔
Electric candle Noun ایک برقی آلہ جس میں کاربن کی پنسل متوازی ہوتی ہے ۔
Electric cantery Noun برقی مکواۃ ۔
Electric capacity Noun برقی صلاحیت ۔
Electric cataract Noun سرکو جبل کا جھٹکا لگنے کے چند دن بعد اترنے والا موتیا بند
Electric cautery Noun بزریعہ جبلی جلانا
Electric cell Noun برقی سیل ۔ جو کیمیائی توانائی کو برقی توانائی میں یا برقی توانائی کو کیمیائی توانائی میں تبدیل کرتا ہے۔
Electric chaines Noun دھات کی چھڑ سے لٹکتی ہوئی تین گھنٹیاں جو بجلی سے بجتی ہیں ۔
Electric chair Noun برقی کرسی ۔ برقی کرسی جو قیدخانوں میں موت کی سزا دینے کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔
Electric chair electrocution برقی کرسی ( کرسی جس پر ملزم کو بٹھلا کر بجلی کے جھٹکے سے ہلاک کیا جاتا ہے ۔ سزائے موت دینے کا یہ طریقہ امریکہ میں رائج ہے جسے electrocutionکہا جاتا ہے ) ۔
Electric charge Noun برقی بار ۔ کسی مادّے میں ناخواستہ پروٹون کی زیادتی ۔ الیکٹرونوں کی تعداد میں کمی یا بیشی ۔
Electric charges مصارف بجلی ۔ اخراجات بجلی ۔
Electric chorea Noun برقی رقصہ ۔
Electric circuit Noun برقی دور یا سرکٹ ۔ کنڈکٹر کا کوئی ایسا نِظام جِسے اِس طرح ترتیب دیا اور یُوں مِلایا جاۓ کہ برقی رو اِس کے ذریعے گُزر سکے ۔
Electric clock Noun بجلی گھڑی ۔ ایسی گھڑی جس کا پنڈولم برقی مقنا طیسی تحرک سے چلتا رہے ۔
Electric conductance Noun برقی ایصالیت ۔ برقی رو کے ایصال کی صلاحیت ۔
Electric conductivity Noun برقی موصلیت ۔ کِسی مادّے سے برقی قُوَّت کے ہو کر گُزرنے میں سہُولت کی کمی یا بیشی ۔
Electric constant برقی مستقلہ ۔ ایک ایسا مستقلہ جس کی قیمت کا انحصار ان اکائیں پر ہ ےجن میں کولومب کی مساوات میں موجود دوسری مقداروں کی پیمائش کی جائے ۔
Electric constant and old name for the permittivity of free space Phrase برقی مستقل ، ایک ایسا مستقل جس کی قیمت کا انحصار ان اکائیوں پر ہے ج میں کولومب کی مساوات میں موجود دوسری مقداروں کی پیمائش کی جائے ۔
Electric coupled Noun برقی جوڑے
Electric current Noun برقی رو ۔مثبت اور منفی برقی ذرات حرکت جس کے ساتھ کرمی پیدا ہو ۔
Electric current symbol i unit ampere a as a phenomenon the movement of electric charje or as a physical quantity the rate of movement of electric charge Phrase برقی کرنٹ ، برقی رو ، بجلی کی رو ، کسی سطح میں سے برقی چارج کے بہاﺅ کی شرح کو برقی کرنٹ کہا جاتا ہے ، برقی کرنٹ مثبت چارج یا منفی چارج یا دونوں قسموں کے چارجوں کے بہاﺅ سے پیدا ہو سکتی ہے ۔
Electric discharge Noun برقی اخراج ۔
Electric doublet Noun برقی جفتہ ۔
Electric drier Noun برقی ناشف ۔
Electric drop recorder Noun برقی قطرہ نگار
Electric dynamometer Noun برقی قوت پیما ۔
Electric eel Noun بام نُما برق بردار مچھلی ۔ بام کے مشابہ مچھلی جس میں طاقتور برقی بار ہوتا ہے ۔