English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Electric energy Noun برقی توانائی ۔
Electric engineer Noun برقی مہندس ۔
Electric eye Noun برقی آنکھ ۔ فوٹو برقی آلہ ۔
Electric field Noun برقی میدان ۔ ایک برقی بار کے لیے دوسرے برقی بار کے جذب کرنے کی مقدار کا اظہار ۔
Electric fire Noun کمروں کو گرم رکھنے والا برقی ہیٹر ۔
Electric fishes Noun بعض مچھلیا ں جو برقی صدمہ پہنچا سکتی ہیں ۔
Electric fluid Noun مفروضہ سیال کے لئے فرینکلن کی اصطلاح جو بجلی کا مو جب ہے ۔
Electric flux Noun برقی نفاذ ۔
Electric flux the flux of electric displacement at a surface Phrase برقی فلکس ، برقی نفاذ ، ڈائی الیکٹرک کے اکائی ایریا کے پار ہٹائی گی بجلی کی مقدار یہ برقی ہٹاﺅ اور ایریا کے سکیلر حاصل ضرب ہوتی ہے ۔
Electric force Noun برقی قوت ۔وہ قوت جس سےبرق مادے کو متحرک کرتی ہے ۔
Electric furnace Noun برقی چولہا ۔برقی بھٹی ۔
Electric generator Noun برقی قُوَّت پیدا کرنے والی مشین ۔
Electric guitar Noun ایک قسم کا گٹار جس کا آہنگ بجلی کے ذریعہ بلند کیا جاتا ہے ۔
Electric harpoon Verb وہ جس میں بجلی کے ذریعہ برقی بار مشتعل ہوتا ہے ۔
Electric heater Noun برقی گرمالہ ۔
Electric indicator Noun جو مقنا طیسی لہروں کا پتا دے ۔
Electric induction Noun برقی امالہ ۔ وہ عمل جو مِحض اِس لیے کِسی چیز میں برقی اثر پیدا کر دیتا ہے کہ اِسے کِسی برقی میدان میں رکھ دیا گیا ہو ۔
Electric inspection Noun برقی معا ئنہ ۔
Electric intensity Noun حدت برقاو ۔شدت برقاو ۔
Electric iron Noun بجلی کے ذریعہ استری کرنے کا آلہ ۔
Electric knife Noun سوئی کی طرح الیکٹروڈ جو نسیج کو کاٹے اور جلا دے ۔
Electric lamp Noun ایسا برقی لیمپ جس میں روشنی بجلی کے ذریعے ھو ۔
Electric light کِسی خاص ذَريعے سے روشنی ۔ بِجلی کی روشنی ۔
Electric light bulb Noun قمقمہ برق ۔
Electric light bulb a device for producing light by radiation from a very hot filament typically of tungesten heated by an electric current in a glass bulb containing an unreactive gas e g argon to prevent oxidation Phrase برقی بلب ، شیشے کا بلب جو اکثر نائٹروجن یا کسی دوسری کیمیائی طور پر غیر عامل سے بھرا ہوتا ہے اس میں ٹنگسٹن کی تار یا فلامنٹ ہوتا ہے اس میں سے برقی کرنٹ گزر کر حرکت کی وجہ سے اسے منور کر دیتا ہے ۔
Electric machine Noun وہ جس سے رگڑ کر بجلی پیدا کی جائے ۔
Electric moment Noun برقی معیا ر اثر ۔
Electric motor Noun برقی موٹر ۔ ایک ایسی مشین جو برقی توانائی کو مشینی توانائی میں تبدیل کر دیتی ہے ۔
Electric motor a device for turning electrical potential energy into mechanical kinetic energy Phrase برقی موثر ، برقی توانائی میں تبدیل کرنے کا آلہ ، اس میں طاقتور مقناطیس ہوتا ہے جس کے دونوں سروں کے درمیان موصل ہوتا ہے موصل پر میکانکی قوت آرمیچر کو گھماتی ہے ۔
Electric organ Noun برقی عضو ۔