electric charge – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

برقی بار ۔ کسی مادّے میں ناخواستہ پروٹون کی زیادتی ۔ الیکٹرونوں کی تعداد میں کمی یا بیشی ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

برقی چارج ۔ برقی دو قسم کے ہوتے ہیں مثبت چارج اور منفی چارج ایک ہی قسم کے چارج ایک دوسرے کو پرے دھکیلتے اور مخالف چارج کو اپنی طرف کھینچتے ہیں ۔ ایٹم کے مرکزہ میں پروٹان ہوتے ہیں ان پر مثبت چارج ہوتا ہے جب کہ اس کے گرد الیکٹران گھومتے ہیں جن پر منفی چارج ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu