English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Election agent کارندہ انتخاب ۔ نمائیدہ انتخاب ۔
Election by ضمنی انتخاب ۔
Election by ضمنی انتخاب ۔
Election cake Noun کشمش ۔انڈے اور مکھن سے تیار شُدہ کیک ۔
Election commissioner کمشز انتخاب ۔
Election day Noun جمھوری عہدہ داروں کے انتخاب کے لئے قانونی طور پر متعین دن ۔
Election enquiry committee انتخابی تحقیقاتی کمیٹی ۔
Election expenses مصارف انتخاب ۔ اخراجات انتخاب ۔
Election general عام انتخاب ۔
Election general عام انتخاب ۔
Election petition درخواست انتخابی عزر داری ۔
Election pink Noun ایک قسم کا پھول ۔
Electioneer Verb انتخابات میں کسی امیدوار کے لیے کسی نہ کسی صورت میں کام کرنا ۔
Electioneerer Noun انتخابی کارکُن ۔
Electioneering Noun انتخابی سرگرمیاں ۔
Elections انتخابات ۔
Elective Adjective چناوٴ کے ذریعے منتخب ۔ انتخاب پر منحصر ۔ انتخابی ۔
Elective affinity Noun بعض عناصر کا میلان دوسرے عناصر سے ملنے کا ۔موانست ۔
Elective benefits Noun انتخابی مفاد ۔
Elective course Verb لازمی مضمون کے برعکس طالب علم کی مرضی سے انتخاب کیا گیا ۔
Elective monarchy منتخب بادشاہت ۔ وہ بادشاہت جس میں بادشاہ منتخب کیا جاتا ہے ۔
Elective mutism Noun اس کا سبب افسردگی یا نفسیاتی ٹراﺅما ہو سکتا ہے
Elective subject Noun انتخابی مضمون ۔
Electived Verb انتخاب سے حاصل کیے ہوے ۔
Electively Adverb انتخاب سے ۔ انتخابی طور پر ۔
Electivity Noun انتخاب کا عمل یا اس کی خاصیت ۔
Electophoresis الیکٹروفورسز ۔ برقی تنقل ۔ مخالف چارج شدہ الیکٹروڈ کی طرف لسونتی محلول میں موجود برقی چارج رکھنے والے ذرات کا منتقل ہونا ۔ یہ طریقہ کار آیونو گرافی ، زون الیکٹروفورسیس ، الیکٹروکرومیٹو گرافی میں استعمال کیا جاتا ہے ۔
Elector Noun انتخاب کُنندہ ۔ راۓ دہندہ ۔ انتخاب کرنے والا ۔
Electoral Adjective انتخابی ۔ انتخاب ۔ انتخاب کُنندگان سے متعلق ۔
Electoral college جماعت انتخاب کنندگان ۔