English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Electoral right حق انتخاب ۔
Electoral roll انتخابی فہرست ۔ ووٹرز فہرست
Electoral rool Adjective انتخابی فہرست ۔ ووٹرز فہرست ۔
Electorally Adverb انتخاب کرنے والوں کے حوالہ سے ۔
Electorate Noun انتخاب کُنندگان ۔ راۓ دہندگان کی جماعت ۔
Electorial Adjective انتخابی ۔منتخب کرنے والے کا یا اس سے متعلق ۔
Electorship Noun رائے دہندگی ۔ رائے دہندہ کی کیفیت یا حالت ۔
Electosome Noun نخبہ ۔
Electra complex Noun پدری خط ۔ کِسی لڑکی میں باپ سے بہت زیادہ مُحبت اور ماں سے ناپسندیدگی ۔
Electracomplex Noun بدری خبط ۔ باپ کے لیے بیٹی کے ہوسناک اور غیر تحلیل شُدہ جذبات سے پیدا ہونے والا خبط ۔
Electracomplex electroaes Verb الیکٹراالجھاﺅ ۔ لڑکی کاباپ سےمانوس ہونا ۔
Electre a piece of permanently polarized dielectricthe electrostatic analogue of a permanent magnet Phrase حاجز ، مستقل برقی لمحہ رکھنے والا ڈائی الیکٹرک ۔
Electress Noun راۓ دہندہ خاتون ۔ مقدس سلطنت روما کے راۓ دہندہ کی اہلیہ ۔
Electret Noun حاجِز ۔ کوئی ایسا مادّہ جو مُثبت برقی چارج کو ایک طرف اور منفی برقی چارج کو دُوسری طرف رکھ سکتا ہے ۔
Electrial Adjective کُہریائی ۔ برقی ۔
Electrially Adverb بجلی سے ۔ برقیانہ ۔ کہریانہ ۔
Electric Adjective قوت کہر بائی کے متعلق ، برقی ، بجلی پیدا کرنے کے متعلق ۔
Electric accumulator Noun بجلی جمع کرنے والا
Electric anesthesia Noun برقی رو گزرنے کی وجہ سے پیدا ہونے والی بے حسی
Electric arc Noun برقی قوس ۔
Electric are a luminous discharge between two electrodes with a high potential difference between them Phrase برقی قوس ، بہت زیادہ پوٹینشل ڈفرینس والے الیکروڈز کے مابین ایک چمکدار ڈسچارج ۔
Electric are furnace an apparatus used to manufacture high quality alloy steels in which the energy is provided by an electric arc Phrase برقی قوس والی بھٹی ، فولاد تیار کرنے والی بھٹی جس میں برقی قوس حرارت کا منبع مہیا کرتی ہے ۔
Electric argan a modidied group of muscle cells in ertain types of fish such as electric eels that produce electric currents Phrase برقی عضویہ ، کچھ مچھلیوں میں تغیر شدہ خلیوں کا ایسا گروہ جو الیکٹرک کرنٹ پیدا کرتا ہے برقی عضویہ ایل مچھلی میں پائے جاتے ہیں ۔
Electric atmosphere Noun برقی اجسام کاوہ حلقہ جس میں وہ اپنی نمایاں خصوصیات ظاہر کرے ۔
Electric attraction Noun برقی کشش ۔
Electric aura Noun برقی نسمہ ۔
Electric bath Noun غسل برقی
Electric bell Noun بجلی کی گھنٹی ۔
Electric blue نیلا رنگ ۔
Electric branch Noun شبعہ بجلی ۔