English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Electric oscillations Noun برقی ارتعاشات ۔
Electric polarization Noun برقی تقطیب ۔
Electric potential Noun برقی قوۃ ۔
Electric ray Noun ماہی برق ریز ۔ بجلی خارج کرنے والی مچھلی جو رعادیہ خاندان سے تعلق رکھتی ہے ۔
Electric refrigeration Noun برقی خنکانا ۔
Electric regulator Noun برقی مقناطیسی سرکٹ سے مشین کھو لنے یا بند کرنے والا آلہ ۔
Electric relay Noun برقی ڈاک ۔ برقی ریلے ۔
Electric reproducing Noun برقی باز تولید صوت ۔برقی گراموفون ۔
Electric repulsion Noun برقی دفع ۔
Electric resistance Noun برقی مزاحمت ۔
Electric shave Noun برقی استرا ۔
Electric shock Noun برقی صدمہ یا جھٹکا ۔
Electric shock therapy Noun دماغی امراض کے علاج کا طریقہ جس میں مریض کو بجلی کا جھٹکا دیا جاتا ہے ۔
Electric shocker Noun ندی یا تالاب کی مچھلیوں کو پانی میں برقی رو بھیج کر متوحش کرنے کا ایک طریقہ ۔
Electric sleep Noun برقی نیند ۔
Electric spare Noun برقی شرار ۔
Electric spark discharge between two conductors with a high potential difference between them caused by a breakdown of an insulator typically air Phrase شرارہ ، اگر دو ایسے اجسام جس پر مخالف قسم کی برق کافی مقدار میں ہو تو دونوں کے درمیان چنگاری نکلتی ہے اور ساتھ ہی چٹخنے کی آواز بھی پیدا ہوتی ہے اسے شرارہ کہا جاتا ہے ۔
Electric steel Noun بجلی کی بھٹی میں صاف ہو نے والا فولاد ۔
Electric storm Noun برقی طوفان ۔
Electric stove چولہا برقی ۔
Electric stroke Noun برقی ضرب ۔
Electric supply Noun برقی بہم رسانی ۔
Electric telegraph (تلغرافی) آلہ تار برقی ۔
Electric tension Noun برقی شدت ۔
Electric tissue Noun برق زا نسیج ۔
Electric torch برقی ٹارچ ۔
Electric tractile قوت کشش برقی ۔
Electric tractor Noun برقی ہل ۔
Electric wave Noun برقی موج ۔برقی مقنا طیسی رو ۔
Electric wave telegraphy Noun بے تار پیام رسانی ۔