English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Efficiency n
Efficiency of New Latin کارکردگی ۔ اِستعداد ۔ کار آمد توانائی اور کُل اِستعمال شُدہ توانائی کی نِسبت کِسی اِنجن وغیرہ کی کارکردگی کو اِس فی صد تناسُب کی شکل میں ظاہِر کیا جاتا ہے ۔
Efficiency of cluster sampling Noun جھرمٹ انتخاب نمونہ کی کارگذاری ۔
Efficiency of production Noun پیداوارکی کارکردگی ۔
Efficiency of ratio estimator Noun نسبتی تخمینہ کار کی کار گذاری ۔
Efficiency of regression estimator Noun ربطی تخمینہ کارکی گزاری ۔
Efficiency symbol the ratio of the usufel work doneby a machine or engine to its total energy input Phrase مشین کی استعداد ، آﺅٹ پٹ توانائی کی ان پٹ توانائی سے نسبت مشین کی استعاد اکائی سے زیادہ کبھی نہیں ہوتی اسے عموماَ فیصد سے ظاہر کیا جاتا ہے ۔
Efficient Adjective اہل ۔ کارگزار ۔ جسے تسلی بخش طور پر اور باکفایت استعمال کیا جا سکے ۔
Efficient cause Noun علت فاعلی ۔
Efficient control Noun حسن انضباط ۔
Efficient demand Noun طلب کامل ۔
Efficient estimator Noun کارگذار تخمینہ کار ۔
Efficient in اہل یا لائق ہونا ۔
Efficient performance Noun صحیح اجرا ۔
Efficient procedure Noun کارگذار طریقہ عمل ۔
Efficiently Adverb اہلیت سے ۔ قابلیت سے ۔
Effiectual زود اثر ۔ سود مند ۔
Effigial Adjective تصویرکی طرح ۔تمثالی ۔پیکرمثال ۔
Effigiate Verb تمثال بنانا ۔پُتلابنانا ۔
Effigiation Noun خاکہ بنانے کا عمل ۔
Effigurate Adjective واضح شکلہ ۔متشکل ۔
Effiguration Noun تمثال پیکر ۔
Effigy Noun شبیہ ۔ بُت ۔ مُورت ۔ پُتلا ۔
Effigy mound Noun قبل تاریخی امریکی انڈین کا تودہ قبر جسکی شکل پرندے یاسانپ سےمشابہ ہوتی تھی ۔
Efflation Noun فوحہ ۔پف ۔ دم ۔
Effleurage Noun, Verb ایک طرح کی مالِش جو ہتھیلیوں کو گھما گھما کر کی جاتی ہے ۔ خصوصاً زچگی کے وقت ۔
Effloreacence Adjective جلد کی سرخی ۔ جلد کی چمک ۔ سفوف بنانا
Effloresce Verb کِھلنا ۔ جیسے پُھول کا ۔ پھولنا ۔ پھول کھلنا ۔
Effloresceence Noun پھول کھلنا ۔آغاز شگوفہ ۔اظہار ۔
Efflorescence Noun پھول کھلنے یا شگوفہ پھوٹنے کا عمل ۔ تز بر ۔ بہار کا موسم ۔ پھُولنا ۔ پھول کھِلنا ۔