English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Efflorescence the loss of water from a crystal over a period of time Phrase ایف لوری سینس ، پھول ہونا ، گرد ، بعض قلمی نمکیات کی یہ خاصیت کہ وہ اپنے آب قلماﺅ کا کچھ حصہ ضائع کر دیتے ہیں اور سطح پر سفوف کی صورت میں رہ جاتے ہیں ۔
Efflorescent Adjective پھولوں لدا ۔ سفید مادّے سے ڈھکا ہُوا ۔ شورزدہ ۔
Efflorwer Verb کندچاقوسے خارجی پوست دور کرنا ۔
Effluence Noun روانی ۔ بہاوٴ ۔ جاری میں آنے کا عمل ۔ وہ شے جو جاری ہو ۔
Effluent Adjective رواں ۔ جاری ۔ صادر ہونے والا ۔ خارج شُدہ ۔
Effluent stream Noun جھیل سے نکلی ہو ئی ندی ۔
Effluve Noun کسی برقی دارجسم سے شعاع ریزی یا فضائی ایصال کے ذریعہ برقی انتشار ۔
Effluvial Adjective بد بودار ہوا سے متعلق ۔
Effluviography Noun بجلی کے ذریعہ عکس لینا ۔
Effluvious Adjective باہرکی سانس سے متعلق جو پھیپھڑے اور قوت شامہ کو متاثر کرے ۔منتشر ۔ خارج ہونے والی ۔
Effluvium Noun صدور ۔ خارج ہونے والی کوئی غیر مرئی رقیق شے ۔ باہِر کا سانس جو پھیپھڑے اور قُوَّت شامہ کو مُتاثر کرے ۔
Efflux Noun اخراج ۔ بہاوٴ ۔ روانی ۔ باہر کی جانب بہاوٴ ۔ جیسے پانی کا ۔
Effluxion Noun اخراج ۔ باہر کی جانب بہاوٴ ۔
Effluxion of time Noun انقضائے وقت ۔
Effodient Adjective کھودنے کا عادی ۔
Effodientia Noun ادنت اور سوراخ کرنے والے جانوروں کی ایک قسم ۔
Effoliation Noun پتی نکلنا ۔
Efforesce Verb غنچہ کھلنا ، بھرنا ۔
Efforesced Verb غنچہ کھلا ، بھرا ۔
Effort Noun کوشش ۔ سعی ۔ جہد ۔ تگ و دو ۔ دوڑ دھوپ ۔
Effort experience Adverb تجربہ سعی ۔ کسی کارکردگی میں مصروف عضلات سےاُبھرنےوالےھواس ۔
Effort of pectoris angina
Effort syndrome Noun جہد عارضہ ۔ بیماری کا احساس جو سخت محنت کے بعد پیدا ہو ۔
Effortless Adjective سعی نہ کرنے والا ۔ آسان ۔ بے ساختہ ۔
Effortlessly Adverb بلا کوشش ۔
Effortlessness Noun تن آسانی ۔
Efforts bore fruit Phrase کوشش رنگ لائیں ۔
Effraction Noun خلاف ورزی ۔ وعدہ خلافی ۔
Effractor وعدہ خلاف ۔ بد عہد ۔ خلاف ورزی کرنے والا
Effrontery Noun ڈھٹائی ۔ دیدہ دلیری ۔ بے غیرتی ۔ گستاخی ۔