English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Effector a structure in the body that which suitably stimulated by a nerve impulse or a hormone responds by producing a detectable event Phrase متعمل نس ،محرک نس جو اعضابی تحریکات کو جسمانی عمل میں تبدیل کرتی ہے ۔
Effector cell Noun پلازما سیل یالمف خلیہ کو متحرک کرنے والا خلیہ
Effector fibres Adjective مرکزی عصبی نظام سے شروع ہو کر اعصاب تک پہنچنے والے ریشے جو اعصابی تحریکات کو جسمانی عمل میں تبدیل کرتے ہیں ۔
Effects جائداد مال و اسباب ۔
Effectuaion Noun انجام دہی ۔تکمیل۔
Effectual Adjective کارگر ۔ موثر ۔ مطلوبہ اثر پیدا کرنے والا ۔
Effectual calling Noun موثردعوت۔روح القدس کاکلام ہمیں حضرت عیسی کی اطاعت قبول کرنے کی دعوت دیتا ہے۔
Effectual demand Noun موثرمانگ ۔
Effectuality Noun پُر تاثیری ۔ ذی اثر ۔ موثر ۔
Effectually Adverb کارگر انداز میں ۔ موثر طور پر ۔
Effectualness Noun اثرآفرینی ۔تاثیر ۔
Effectuate Verb پُورا کرنا ۔ بروۓ کار لانا ۔ ظہور میں لانا ۔ حاصل کرنا ۔
Effectuated Verb بجا لایا ۔
Effectuation Noun تکمیل ۔ انجام دہی ۔
Effed Verb قسم کھائی ۔
Effeir Verb لائق ہو نا ۔مناسب ہونا ۔
Effeluvium Adjective بخارات ۔ بھاپ
Effeminacy Noun نسائیت ۔ نامردی ۔ تخنث ۔ زنانہ پن ۔
Effeminate مونث ۔
Effeminately Adverb زنانہ پن سے ۔ زنان پنے سے ۔
Effeminateness Noun زنانہ پن ۔
Effemination Noun نسا ئیت ۔سستی ۔ ضعف ۔زنانہ پن ۔
Effeminize Verb زنانہ صفت بنانا۔کمزورکرنا۔
Effendi Noun آفندی ۔ ایک ترکی الاصل لقب جو بطور تعظیم استعمال ہوتا ہے ۔
Efference Noun بر آوردگی ۔ نِکاس ۔ باہِر کی طرف لے جانے والی ۔ اخراج ۔
Efferens vas Noun کسی حصہ یا عضو سے سیال کو نکال کر لے جانے والی نالی عروق خارجہ
Efferent Adjective برآرندہ ۔ برآر ۔ کسی مرکزی عضو سے باہر لانے والا ۔
Efferent artery Noun برآرندہ شریان ۔
Efferent branchial artery Noun برآرندہ خیشومی شریان ۔
Efferent describing a structure such as a blood vessel leading away from an argan Phrase دورے جانے والی کسی جگہ سے مہریوں کے گلیھڑوں سے دورے جانے والی شریانیں مرکزی نظام عصبی کو کنٹرول کرنے والے ریشے ۔