effleurage – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun, Verb

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایک طرح کی مالِش جو ہتھیلیوں کو گھما گھما کر کی جاتی ہے ۔ خصوصاً زچگی کے وقت ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

مساج کا طریقہ جس میں مریض کی جلد پر ایک ہی سمت میں ہاتھ پھیرا جاتا ہے ۔ تاکہ اس سمت میں خون کی روانی صحیح ہو جائے ۔

🔹 Roman Urdu