English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Effulge Verb دمکنا ، چمکنا ۔
Effulged Verb دمکنا ، چمکنا ۔
Effulgence Noun درخشائی ۔ جگمگاہٹ ۔ چمک دمک ۔ آب و تاب ۔
Effulgent Adjective درخشاں ۔ تاباں ۔ چمکیلا ۔ چمکدار ۔
Effulgently Adverb درخشاں طور پر ۔ جگمگاتے ہوۓ ۔ آب و تاب سے ۔
Effund Verb باہر پھینکنا ۔انڈیلنا ۔
Effuse Verb چڑکنا ۔
Effused Verb چھڑکا ۔
Effusiometer Noun انصباب پیما ۔ خراج پیما ۔
Effusion Noun انڈیلنے کا عمل ۔ انڈیلی جانے والی شے ۔ جذبات کا بے تکلف اور پرجوش اظہار ۔ تراوش ۔ باہِر کی طرف بہنا ۔
Effusion seminal Noun منی کا اچھل کر نکلنا ، دفق منی
Effusion the escape of gas through a hole Phrase تراوش ،افیوژن ، کسی سوراخ میں سے گیس کے مالیکیولوں کا گزرنا ۔
Effusive Adjective پُرجوش ۔ حد سے زیادہ مہربانی ۔ گرمجوشی کا مظاہرہ کرنے والا ۔
Effusive rocks Noun خروجی پتھر ۔
Effusively Adverb پُرجوش انداز میں ۔
Effusiveness Noun جوشیلا پن ۔ گرمجوشی ۔
Efg Arabic, Latin ک،ہہم
Efik Noun جنوبی مشرقی نائجیریا کی ایک حبشی قوم ۔اس قوم کاکوئی فرد ۔
Eflat Noun بنیادی سُر۔
Eflat major Noun اعظم بنیادی سر ۔جس میں تین سُروں کی علامت ہو ۔
Eflat minor Noun اقل بنیادی سُرجس میں چھ سُر کی علا مت ہو ۔
Efoveolate Adjective بے حضرہ ۔بے جوف ۔
Efreet Noun عفریت ۔دیو ۔
Eft Noun پہلے اس سے چھپکلی سے مشابہ کوئی بھی جانور مراد لیا جاتا تھا ۔
Efter Adverb آفٹر کی متبادل شکل ۔
Eftest Adjective آسان ترین ۔
Eftsoon Adverb اس کے فوراً بعد ۔ تھوڑے ہی عرصے بعد ۔
Eftsoons Adverb دوسری بار ۔دوبارہ ۔
Efuniculate Adjective بے نال
Eg