English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Efferent duct | Noun | برآرندہ نالی ۔ |
| Efferent fibre | Noun | وہ پیغام رساں ریشے جو مرکزی اعصابی نظام سے عصبی کناروں تک پیغام واپس لے کر جاتے ہیں یا پہنچاتے ہیں |
| Efferent glomeular arteriolar | Noun | گردہ کے گچھا دار حصہ سے نکلنے والی چھوٹی شریان جو گردہ کی نالیوں کو خون پہنچاتی ہے |
| Efferent hyoidian artery | Noun | برآرندہ لامی شریان ۔ |
| Efferent nerve | Noun | بر آور عصب ۔ وہ عصب جو دماغ اور مرکزی اعصابی نِظام سے جِسم کے دُوسرے حِصّوں میں پیغامات بھیجتا ہے۔ |
| Efferent spiracular artery | Noun | برآرندہ تنفسی شریان ۔ |
| Effervascent | Adjective | فراری ۔ مرکز سے بھاگ جانے والا ۔ جوش کھانے والا |
| Effervesce | Verb | بُلبُلے چھوڑنا ۔ ابلنا ۔ جھاگ پیدا کرنا ۔ جوش کا مظاہرہ کرنا ۔ |
| Effervescence | Noun | جوش ۔ اُبال ۔ کسی مائع کا اُبال یا جھاگ کا اچھال جبکہ مادّے کا کوئی عنصر گیس کی شکل میں خارج ہو ۔ |
| Effervescence bubbling of caused by release of gas not by boiling | Phrase | ابال ، عموماَ کیمیائی عمل کے نتیجہ میں مائع سے گیس کے ننھے بلبلوں کا نکلنا ۔ |
| Effervescency | Noun | حالت سرگرمی ۔گیس کا ہونا ۔ |
| Effervescent | Adjective | جوش بھرا ۔ کھدہد کرنے والا ۔ |
| Effervescent liquid | Noun | فوار ۔ اُبال آور ۔ کِسی ایسی سیال چیز جِس میں گیس پیدا ہوتی ہو ۔ |
| Effervescently | Adverb | بُلبُلے اُڑاتے ہوۓ ۔ کھدیداتے ہوۓ ۔ جوش بھرے انداز میں ۔ |
| Effervescible | Adjective | اُبل کر بُلبلے پیدا کرنے کے قابل ۔ |
| Effervescing draught | Verb | ایسی پتلی دوا جس میں کھاد وغیرہ ملے ہوئے ہوں ۔ |
| Effete | Adjective | فرسودہ ۔ ضعیف ۔ ناتواں ۔ خستہ ۔ عقیم ۔ |
| Effeteness | Noun, Adjective | ناتوانی ۔ فرسودہ ۔ ناکارہ پن ۔ |
| Efficacious | Adjective | موثر ۔ کارگر ۔ مطلوبہ نتائج پیدا کرنے والا ۔ مجرب ۔ |
| Efficacious grace | کارگر فضل ۔ | |
| Efficaciously | Adverb | موثر انداز میں ۔ کارگر طور پر۔ |
| Efficaciousness | Noun | اثر انگیزی ۔ |
| Efficacy | Noun | اثر انگیزی ۔ کارگری ۔ اثر پیدا کرنے کی قوت ۔ |
| Efficienct cause | Noun, Adjective | علتِ اصلی ۔ موثر علت ۔ |
| Efficiency | قابلیت لیاقت ۔ کارگزاری ۔ | |
| Efficiency bar | حدِ اہليت ۔ حد کارکردگی ۔ | |
| Efficiency bonus | کارکردگی پر خصوصی انعام ۔ | |
| Efficiency econ | Adjective | کارکردگی استعداد کارگزاری سرمایہ اور توانائی کی مناسبت سے مطلوبہ نتائج حاصل کرنے کی صلاحیت ۔ |
| Efficiency engineer | Noun | ماہر کارکردگی ۔ وہ ماہر جو کسی کام کے اجزاۓ ترکیبی کو جانتا ہو ۔ |
| Efficiency expert | کارکرد ۔ ماہر ۔ |