English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ectomy disc Noun جراحی کے ذریعے ڈسک مثلا ریڈھ کی ڈسک نکالنا
Ectone Noun (طب ) طبقہؑ طنش ۔
Ectonuclear Adjective (نباتیات ) بروں نواتی ۔
Ectopagia Adjective ایکٹو پیجیا ۔ برون پیوست ۔ آپس میں جڑے ہوئے جڑواں ۔ جن کے جسم کے نچلے حصے باہم جڑے ہوتے ہیں ۔
Ectopagus Noun سینہ سے ملا ہوا ، متحدالصدر
Ectopalagium Noun (حیوانیات) بروں حاشیہ ۔ بروں جھلی دار پر ۔
Ectoparasite Noun ایسا طُفَیلی پَودا جو اپنے مَیزبان سے باہَر رہ کر خوراک حاصَل کَرے
Ectoparasitic Adjective بیرونی طفیلیا سے متعلق ۔
Ectoparasiticide Adjective ایکٹو پیراسائٹی سائیڈ ۔ برون طفیلئیہ کش ۔ ایسا زہریلا مادہ یا جراثیم کش مادہ جو براہ راست میزبان کے جسم پر لگایا جاتا ہے تاکہ بیرونی طفیلئیے تلف کیے جا سکیں ۔
Ectopectoral Noun عضلہ صدریہ کبیرہ
Ectoperitonitie Noun سوزش باریطون
Ectophyte Verb جم جوئین ۔
Ectopia Verb مثانے کا پردہ شکم سے باہر نکل آنا ۔
Ectopia cordis Verb دل کا اپنی جگہ سے ہٹ جانا ۔
Ectopia ectopy Adjective ایکٹوپیا ۔ ایکٹوپی ۔ بے جا ۔ بے محل ۔ جسم کا کوئی حصہ یا عضو پیدائشی طور پر اصل جگہ پر نہ ہو ۔
Ectopia vesicae Noun (طب) بے جائی مثانہ ۔
Ectopic Noun اپنی صحیح جگہ سے ہٹا ہوا ۔
Ectopic gestation Noun بے محل حمل ، قاذف نالی میں حمل
Ectopic impression Noun غیر مناسب جگہ جھٹکا لگنا
Ectopic impulse Noun غیر مناسب جگہ جھٹکا لگنا
Ectopic pregnancy Noun رحم سے باہر وضع حمل ۔
Ectopic pregnant Noun بے محل حمل ، حمل کا رحم کے علاوہ جگہ پر قرار پانا
Ectoplasm Noun بیرونی حیاتیہ ۔ بروں مایہ ۔ کسی خُلیے کے حیاتیے کا بیرونی حِصّہ ۔
Ectoplasmic Adjective بیرونی حیاتیہ ۔
Ectopotomy Noun بے محل حمل کو کاٹ دینا
Ectopphyte Noun (نباتیات ) برنبات ۔ بر طفیلیہ ۔
Ectoprocta Adjective ایکٹو پروکٹا ۔ اشنہ باش ۔ نہایت چھوٹے ۔ غیر متحرک ۔ بے حلقہ ۔ شکمک داران حیوانات ہمیشہ کاہل اور غول میں رہتے ہیں ۔
Ectoproctous Adjective ایکٹوپروکٹا کی نوع سے تعلق رکھنے والا ایک حشرہ ۔
Ectoptery goid Adjective (حیوانیات) بروں پر نما ۔
Ectoretina Adjective ایکٹوریٹینا ۔ برون شبکیہ ۔ پردہ چشم کی بیرونی تہہ ۔