English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ectosac Adverb بیرونی تھیلا ۔ یک خلیہ عضویہ میں خلما یہ کی بیرونی تہہ
Ectosarc Noun (حیوانیات) بروں مایہ ۔ بروں لحمہ ۔ امیبا جیسے جاندار کی خارجی شفاف تہ ۔
Ectoscopy Noun (طب ) بروں بینی ۔
Ectoskeleton Noun بیرونی ڈھانچہ
Ectosome Noun (حیوانیات) بیرونی جسم ۔
Ectososis Noun طب : بروں تعظم ۔ ہڈی کی خارجی نمو ۔
Ectospore Noun (نباتیات ، حیوانیات ) بروں ہدرہ ۔ بروں برزہ ۔
Ectosteal Adjective ایکٹوسٹیل ۔ برون عظم ۔ ہڈی کی خارجی سطح ۔
Ectostosis Verb اپنے غلاف کے اندر کری کا سخت ہو جانا ۔
Ectotheca Noun حیوانیات : بروں صرّہ ۔ بیرونی غلاف ۔
Ectotherm Noun ایک سرد خون جانور ۔
Ectothrix Adjective حیوانیات : برون شعریہ ۔
Ectotoxemia Noun خون میں بیرونی زہر
Ectotoxic Noun بیرونی زہر
Ectotrachea Noun حیوانیات : بیرونی سانس نالی ۔
Ectotrichophyton Noun بالوں کے باہر فنگس
Ectotrophic Adjective نباتیات : برون غزائی ۔ (حیوانیات) برون پرورش ۔
Ectovesicalis sectio Noun مثانہ کو مقعد کے راستہ سے کاٹنا
Ectozoa Verb جوئین ۔
Ectozoan Adjective بیرونی طفیلیہ سے متعلق ۔
Ectozoic Adjective کسی جانور کے باہری جسم پر رہنے والا ۔
Ectozoon Noun وہ طفیلی جو اپنے میزبان حیویے کے باہِر پرورِش پاۓ ۔
Ectr Adjective اسقاط ۔ کسی عضو کا خلقی طور پر نہ ہونا
Ectrodactylia Noun, Greek بے انگَشتی ۔ ہاتھ یا پاوں کی اُنگلیوں یا کِسی حِصّہ کا کَم ہونا
Ectrodactylie Noun انگلی کا کم ہونا ۔
Ectrodactyly Adjective ہاتھ یا پاوءں کی انگلی یا حصے کی پیدائشی عدم موجودگی ۔
Ectrogeny Adjective پیدائشی طور پر کسی عضو کا نہ ہونا یا اس کی بناوٹ میں نقص ہونا
Ectromelia Adjective ایک یا ایک سے زیادہ ٹانگوں یا بازووِِِں کی لمبی ہڈیوں کا نہ ہونا
Ectromelus Adjective طب : عدیم الجوارح ۔ ناقص الجوارح ۔
Ectromely Adjective ناقص الخلقت ۔