English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Ectropic | Adjective | باہر کو نکلا ہوا ۔ ایک سائیڈ پر بڑھا ہوا |
| Ectropion | Verb | انقلاب جفن خارجی ۔ آنکھ کے کنارے کا باہر مڑا ہونا ، یا پلکوں کا اُلٹ جانا |
| Ectropium | Adjective | پلکوں کے باہر کی طرف پلٹنے کے عمل سے متعلق |
| Ectrosyndactyly | Verb | انگلیوں کا کم ہونا اور باقی انگلیوں کا بطخ کے پاوں کی طرح ہونا |
| Ectrotic | Noun | مرض کی ترقی کو روکنے والا ۔ مرض کو بڑھنے سے روکنے والا |
| Ectypal | Adjective | برجستہ ۔ محدب ۔ |
| Ectype | Adjective | نقل مطابق اصل ۔ اصل کی طرح کی نقل تیار کرنے سے متعلق |
| Ectypia | Adjective | اصل سے انحراف |
| Ectypography | Noun | سیاہ قلم کاری کی ایک قسم جس میں خطوط ابھرے نظر آتے ہیں ۔ |
| Ecuadarian | Adjective | ایکویڈر کی خاصیت رکھنے والا ۔ یا اس سے متعلق ۔ |
| Ecuador | Adjective | جمہوریہ ایکویڈر کا یا اس سے متعلق ۔ ایکویڈر میں مروج طرز یا اسٹائل کا ۔ |
| Ecumenacy | Adjective | جہانی : ساری دنیا سے متعلق ۔ عام ۔ سارے جہاں سے متعلق ۔ |
| Ecumene | Noun | دنیا کا وہ خطہ جو مستقل طور پر یا عارضی طور پر آباد ہو ۔ |
| Ecumenical | Adjective | عمومی ۔ عالمگیر ۔ جملہ کلیسائی نظام سے متعلق ۔ |
| Ecumenical conference | Noun | (تاریخ) کلیسا کی عالمی کانفرنس ۔ |
| Ecumenical council | Noun | پاپاۓ روم کی طلب کردہ اُن کارڈینیلوں اور بشپوں کی کانفرنس جن کی اسناد کی توثیق بوپ کرتا ہے ۔ |
| Ecumenical patriarch | Noun | قسطنطنیہ کا بطریق اعظم ۔ یونانی قدامت پسند کلیسا کا سربراہ ۔ |
| Ecumenicalism | Noun | عالمی عیسائیت کے اصول و طریق کار جو عالمی تحریک کے حامل ہوں ۔ |
| Ecumenically | Adverb | عالمی طور پر ۔ ہمہ گیر حیثیت سے ۔ اسطرح جس سے کلیسا کی عالمی وحدت ظاہر ہو ۔ |
| Ecumenicism | Adjective | ہمہ گیر حیثیت سے متعلق ۔ |
| Ecumenicist | Noun | وہ جو آفاقیت کا موید ہو خصوصاً کلیساوؑں کی عالمی وحدت کا ۔ |
| Ecumenicity | Noun | متحدہ عیسائیت ۔ مسیحی اتحاد ۔ |
| Ecumenics | Noun | عیسائی کلیسا کی نوعیت ۔ غایت ۔ مسائل اور نقطہؑ نظر کا مطالعہ ۔ |
| Ecumenism | Noun | تحریک اتحاد ۔ صلح کُل تحریک ۔ |
| Ecumenist | Noun | مسیحی اتحاد کا حامی ۔ |
| Ecutive action | انتظامیہ کاروائی ۔ | |
| Ecv | Noun | ایکسٹرنل سیفالک ورژن کا مخفف ۔ |
| Eczema | Noun | چنبل ۔ جمرہ ۔ چھاجن ۔ ایگزیما ۔ سوزِش جِلد ۔ |
| Eczema asthma syndrome | Noun | متاثرہ شِیر خواروں کو شِیر خوارگی کے دوران ایکزیما ہو جاتا ہے جس کے خاتمے پر دمہ ہو جاتا ہے ۔ جو جوان ہونے پر ختم ہو جاتا ہے ۔ |
| Eczema of the ear | Noun | کان کی پھنسیاں ۔ دانے ۔ |