English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ectocondyle Noun کسی استخواں کی عرضی قفلی ۔
Ectoconus Noun دو دھیل جانداروں کی ایک قدیم نوع جو جنگلات میں رہا کرتے تھے ۔
Ectocornea Noun قرنیہ کا بیرونی طبق
Ectocrine Adjective ایکٹو کرائن ۔ برونی مادہ ۔ ہارمون سے مشابہہ کیمیکل جو مصنوعی طور پر تیار کیا گیا ہو یا ہارمونز کی خرابی سے بنا ہو ۔ یہ مادہ پودوں کو نقصان دیتا ہے ۔
Ectocuneiform Adjective ٹخنے کی ہڈیوں میں سے ایک یا اس سے متعلق
Ectocyst Noun (حیوانیات) برون ابنان ۔ برون خریطہ ۔ حیوان خانے کی دیواروں کا خارجی غلاف ۔( طب) برون دویرہ
Ectocytoplasm Adjective بیرونی پلازمہ ۔ خلیات میں خلمہ یہ کی بیرونی تہ
Ectoderm Verb بچہ دانی کے اندر پتلی جھلی جس میں بچہ لیٹا ہوتا ہے ۔
Ectodermal Adjective برادمی ۔ بروں ادمہ سے متعلق ۔
Ectodermal dysplasia Noun پسینہ کے غدود کی بناوٹ میں خرابی اور علامات
Ectodermal gland Noun (حیوانیات) بر جلدی غدود ۔
Ectodermosis Phrase ایکٹوڈرموکس :ایکٹوڈرم سے ماخوذ نسیج یا عضو کی بیماری ۔
Ectodynamomorphic Adjective خارجی جیسے ہوا ۔ حالات یا عنصر سے ہونے والے تغیرات کی خاصیت رکھنے والا ۔
Ectoentad Noun ظاہر سے باطن کی طرف
Ectoenzyme Adjective ایکٹو اینزائیم ۔ بیرونی اینزائم ۔ خارجی طور پر رسنے والا اینزائم ۔
Ectoerm Verb جنین کی بیرونی جراثیمی تہہ
Ectogenesis Noun نامی جِسم کے باہِر تولید ، بروں نموئی ، بروں زادگی ۔
Ectogenous Adjective بروں زاد ۔ آزاد باش ۔ جیسے مرض خیز بکٹیریا ۔
Ectogony Noun (نباتیات ) بر نموئی ۔
Ectohormone Adjective ایکٹو ہارمون ۔ بیرون ہارمون ۔ فیرومون کیمیائی مادہ جو کسی جسم سے بیرونی ماحول میں خارج کیا جائے اور جنسی کشش کا کام کرے ۔
Ectolecithal Adjective (حیوانیات ) برون زرویہ ۔
Ectoloph Noun (حیوانیات ) بروں کنگرہ ۔
Ectolysis Noun تحلیل بیرون مایہ
Ectomere Noun جلد کا بیرونی پرت بنانے میں حصہ لینے والا ٹکڑا
Ectomeric Adjective بروں پارہ سے متعلق ۔
Ectomesoblast Noun غیر متفرق ابھار
Ectomorph Noun برہیہ ۔ ایک قسم کا جسمانی ڈھانچا جس کی امتیازی خصوصیات خطی اٹھان اور پتلا پن ہیں۔
Ectomorphic Adjective برہیوں سے متعلق ۔
Ectomorphy Noun برہیہ بندی ۔
Ectomy Noun لاحقہ بمعنی اِستیصال ۔ کاٹ دینا ۔