ectoparasiticide – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایکٹو پیراسائٹی سائیڈ ۔ برون طفیلئیہ کش ۔ ایسا زہریلا مادہ یا جراثیم کش مادہ جو براہ راست میزبان کے جسم پر لگایا جاتا ہے تاکہ بیرونی طفیلئیے تلف کیے جا سکیں ۔

🔹 Roman Urdu