English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Eurytomidae | Adjective | یوریٹو میڈا ۔ کلسڈ مکھیوں کا خاندان بالغ حشرہ زردی مائل یا سیاہ ہوتا ہے ۔ |
| Eurytopic | Adjective | ہمہ حوالی عضویہ ۔ ہمہ طبقاتی ۔ کوئی عضویہ جو گردوپیش کے بدلتے ہوۓ حالات کے ساتھ مُطابقت پیدا کرنے کی غیر معمولی صلاحیت رکھتا ہو ۔ |
| Euscope | Noun | واضح بین ۔ |
| Eusebian | Adjective | اسقف یو سیبس سے متعلق ۔ |
| Eusitia | Noun | طبعی اشتہا ۔ عضویات ۔ |
| Eusol | Noun | چونے اور بورک ایسڈ کے کلورائڈ سے تیار شدہ جراثیم کش ۔ |
| Eusomia | Noun | طبعی شامہ ، سونگھنے کی حس کا صحت مند ہونا |
| Eustachain | Noun | استاخی ۔ ایک قَنال یا نالی جو فَیرنکس ٹَیمپِنگ کہفہ سے مِلاتی ہے اِس کے ذَریعے دَرمیانی کان میں ہَوا جاتی ہے اور دونوں طَرَف ہَوا کا دَباو یَکساں رہتا ہے |
| Eustachian artery | Noun | کان اور حلق کی درمیانی شریان |
| Eustachian catarrh | استاخی (ایک قنال یا نالی جو فیرنکس کو ٹمپینک (Tympanic) یعنی طبل سے ملاتی ہے، اس کے ذریعے درمیانی کان میں ہوا جاتی ہے اور دونوں طرف ہوا کا دباؤ یکساں رہتا ہے) کا نزلہ. Tympanicیعنی طبل یا ٹمپینم سے متعلق | |
| Eustachian microphone | Noun | کان کی نالی والا کیتھیڑ |
| Eustachian tube | Noun | کان کا حلق کے درمیان کی نالی ۔ |
| Eustacy | Noun | بحری تغیّر ۔ |
| Eustasy | Noun | زمین کے بیرونی خول میں حرکت یا برف کے تودوں کے پگھلنے سے پیدا ہونے والی تمام روۓ زمین پر سمندری سطح کی تبدیلی ۔ |
| Eustatic | Adjective | بحری تغیّر سے متعلّق ۔ |
| Eustatic levels | Noun | قطبین پر برف پِگھلنے کی وجہ سے وسیع پیمانے پر سمُندر کی سطح کا بہت کم یا زیادہ ہو جانا ۔ |
| Eustele | Noun | کامل ستونی ۔ نبا تیات ۔ |
| Eusthemia | Noun | طبعی قوت |
| Eusthenia | Noun | طبعی قوت ۔ عضویات ۔ |
| Eustheniidae | Adjective | یوس تھینیڈا ۔ ابتدائی سنگ مکھیوں کا خاندان ۔ جنوبی نصف کرہ میں پائی جاتی ہیں ۔ پروں پہ مکمل حاشیہ ہونا ۔ |
| Eustyle | Noun | کامل ستون بندی ۔ |
| Eutaxite | Noun | چٹان جس کی تہیں مختلف قسم کے لاوا کی ہوتی ہیں ۔ |
| Eutaxitic | Adjective | ایسی چٹان کی طرح کا جس کی تہیں مختلف قسم کا لاوا کی ہوتی ہیں ۔ |
| Eutectic | سگل آمیزہ ۔ دو یا دو سے زیادہ مادوں کا ٹھوس نُمامحلول اس کا نقطہ ِانجماد اس میں شامل تمام مادوں کے ممکنہ نقطہ انجماد سے کم ہوتا ہے ۔ | |
| Eutectic point | سگل نقطہ ۔ جو مادے باہم مل کر ٹھوس نما محلول بنانے کے اہل ہوں ۔ وہ ایک دوسرے کے نقطہ انجماد کو کم کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔ مادوں کو مکسچر کے فیز ڈایا گرام پر ایسا نقطہ جو نقطہ پگھلاﺅ اور سگل آمیزہ کی کمپوزیشن ظاہر کرے ۔ | |
| Eutectic point when liquids are mixed the mixture typically freezen at a lower temperature than either pure substance | Phrase | سگل نقطہ ، اشیاء جو ایک دورسرے کے ساتھ محلول بنانے کے اہل ہوں وہ ایک دوسرے کے نقطہ انجماد کو کم کرنے کی خاصیت رکھتی ہیں یوٹیکٹک آمیزہ کا قابل حصول کم از کم نقطہ انجماد ۔ |
| Eutectoid | Noun, Adjective | گداختہ ۔ سَگلی ۔ |
| Euterpe | Noun | راگ کی دیوی ۔تاڑکے درختوں کی ایک صنف ۔ |
| Euterpean | Adjective | موسیقی سے متعلق۔ |
| Eutetic mixture | Noun | سِگل آمیزہ ۔ ایسا آمیزہ جِس میں مُختَلِف مادّے بیک وقت قلمی صُورت اِختیار کریں ۔ |