English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Eupnoea Adjective سانس کا آسانی سے آنا ۔
Euporia Adjective حفظ صحت کا شعور ۔
Eupotanous Adjective دریائی ۔ دریا باشی ۔ حیوانیا ت ۔
Eupractic Adjective صحیح الحرکت ۔
Eupraxia Noun صحیح الحرکتی ۔
Euprexia Noun صحیح الحرکتی حرکاتی ہم آہنگی
Euprexiac Noun صحیح ا لحرکت ، حرکتی ہم آہنگی
Eupyrene Noun معمولی تخم ۔ طبعی تخم ۔
Eurafrican Adjective یورپی افریقی ۔ بشریات ۔
Euraquilo Noun ایک طوفانی شمال مشرقی ہوا جو مشرق بحرہ روم میں بہتی ہے ۔
Eurasian Adjective یوریشین ۔ یوریشیائی ۔ مجموعی طور پر یورپ اور ایشیا کا ۔
Eurasin Adjective جس کا باپ یورپی اور ماں ایشیائی ہو ، یوریشیائی ، مخلوط النسل ۔
Euratom Noun یوریٹم ۔ بلجیئم ۔ فرانس ۔ اٹلی ۔ لکزمبرگ ۔
Eurax Noun کروٹا میٹون کا تجارتی نام ۔
Eureka Noun کسی شے کی دریافت پر نعرہ مسرت ، میں نے پالیا ، یا مل گیا ۔
Eureka experience Adjective ارشمیدس کا نعرہ مسرت ۔
Eureka wire Noun تانبے اور نِکل کے بنے ہوۓ تار کا تِجارتی نام ۔
Eurhythmia Noun جسم اور اعضاء کی نمو میں ہم آہنگی
Eurhythmic Adjective تال رقص سے متعلّق ۔
Eurhythmics Noun موسیقی کی سروں پر جسم کا تھرکنا ۔
Eurhythmy Noun موزوں حرکات ۔ موزونیت ۔ موزوں تناسب ۔
Euripus Noun آبناۓ مدی ۔ وہ آبناۓ جہاں مدوجزر میں شدید اور خطرناک تلاطم بپا ہو ۔
Eurite Noun سرخ سنگ خارہ کی ایک قسم ۔
Euro Noun ایک بڑا سُرخی مائل کانگرو ۔ کانگرو کی ایک قِسم ۔
Euroblephron Noun پلکوں کا بڑھ جانا
Euroclydon Noun طوفانی ہوا ۔
Eurocrat Noun یورپی اِقتصادی برادری کی افسر شاہی کا کوئی فرد ۔
Eurodollar Noun کِسی یورپی بینک میں جمع امریکی ڈالر ۔ امریکی ڈالر جو یورپ کے بنکوں میں رکھواۓ ہوۓ ہوں ۔
Europe یورپ ۔
Europe faced famines in 350 different years