English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Eutexia Noun جلد پگھلنے کی خاصیت ۔
Euthanasia Noun آرام کی موت کسی مریض کو تکلیف وہ بیماری سے نجات کی خاطر ماردینا ۔
Euthanasia euthanasy
Euthanesia Noun آسان یا غیر تکلیف دہ موت ، سہل موت
Euthansia Noun, Adjective, Greek دُکھ کے بَغَیر مَوت ۔ لا عِلاج مَریض کو تَکلیف کے بَغَیر مارنا
Euthenics Noun نشویات ۔ نشویات جسمانی و ذہنی ۔
Eutherian Noun, Adjective مشیمی حیوانات کے ایک بڑے گروہ کا ۔
Euthermic Noun مناسب درجہ حرارت ، مناسب حدت
Euthyroid state Noun تھائرائڈ کے مجمع کام کرنے کی حالت ۔
Eutocia Noun سہل ولادت ۔
Eutonyl Noun مونو امائن آکسی ڈیز کے فعل کو روکنے والے مرکب کا تجارتی نام ۔
Eutonyl euthyroid state
Eutopia Noun مکمل شادمانی کی جگہ ۔
Eutrophia eutrophy
Eutrophic Adjective جِس میں پودوں کی نشوونُما کے لیے مُفید اجزا افراط سے موجود ہوں جو گھنی روئیدگی پیدا کریں لیکن حیوانی آبادی کے لیے قِلّت آکسیجن کی بنا پر تباہ کن ہو ۔
Eutrophic describing lake or river water that has become enriched byin particular nitrates and phosphates
Eutrophy Noun صحت مندانہ تغذیہ ۔ صحتمندانہ اور طبعی تغذیہ ۔ صحیح تغذیہ ۔
Eutropy Noun صحیح روپ ۔
Eutychianism Noun یہ رفض یا بد عقیدگی کہ حضرت عیسی کی انسانی فطرت ان کی ربانی فطرت میں کھو گئی تھی ۔
Eutychina Adjective اس کے اصولوں کی پیروی سے متعلق ۔
Eutychinisma Noun ان کی ربانی فطرت میں کھو گئی تھی ۔
Euxenite Noun بھورے رنگ کی کمیاب معدنی دھات جو کیلسیم ، سیریم ، جیسے قیمتی عناصر کا مرکب ہوتی ہے ۔
Ev Noun الیکٹرون وولٹ کا مُخفف ۔
Ev Noun الیکٹرون وولٹ کا مُخفف ۔
Ev symbol for the unit electronvolt Phrase ای وی ، یہ الیکٹران وولٹ کی علامت ہے ۔
Eva Noun ایویکوالیشن انڈر اینستھیٹک کا مخفف ۔
Eva and rosen are the two main characters in the story who become the centre of our attention for their different feelings and emotions Phrase ایوا اور روزن کہانی کے دو کردار ھیں جو اپنے جذبات اور احساسات کی بناء پر ہماری توجہ کا مرکز بن جاتے ھیں
Eva did not favour this Phrase ایوا نے اس کی اس بات کو پسند نہ کیا
Eva is a refugee from poland but now is settled in america Phrase ایوا نے پولینڈ سے بھاگ کر امریکا میں پناہ لی ھے
Eva is a tragic figure of the story Phrase ایوا اس کہانی کی المناک شخصیت ھے