English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| European | Adjective | یورپی باشندہ ، یورپ کے متعلق ، یورپی ۔ |
| European hack berry | Noun | برمیج ، تعنا ،خارک |
| European olive | Noun | زیتون |
| European plan | Noun | یورپی منصوبہ ۔ ہوٹلوں سے متعلّق پالیسی جس کے مطابق کمرے اور خدمات کا خرچ ایک مقررہ شرح سے وصول کیا جاتا ہے ۔ |
| Europeanism | Noun | مغربیت ۔ یورپی کردار ۔ یورپی خصوصیات ، خیالات ۔ |
| Europeanization | Noun | یورپی بنانے کا عمل ۔ |
| Europeanize | Verb | مغربی بنانا ۔ یورپی بنانا ۔ یورپی رنگ میں رنگنا ۔ |
| Europium | Noun | انتہائی متعامل عنصر جو جوہری ردِّ عمل ۔ ایک فلزاتی عنصر ۔ |
| Europium symbol eu the element with atomic number 63 and relative atomic mass 1520 which is a typical lanthanide | — | — |
| Europiumeu | — | — |
| Eurus | باد مشرق ۔ | |
| Eury | Noun | سابقہ بمعنی وسیع ۔ کُشادہ ۔ |
| Euryale | Noun | جنس مکھانا۔ |
| Euryale ferox | Noun | مکھانا ۔ نباتیات ۔ |
| Eurybathic | Adjective | ہمہ قعری ۔ حٰوانیات ۔ |
| Eurycephalic | Noun | کشادہ سروالا |
| Eurycerous | Adjective | چوڑے سینگ والا ۔ |
| Eurygnathic | Noun | بھر بھرے رخساروں والا ،بڑے رخساروں والا |
| Eurygnathous | Adjective | چوڑے بالائی جبڑے والا ۔ |
| Euryhaline | Adjective | ہمہ شورابی ۔ شوریت کے زبردست تغیرات کے باوجود پانی میں زندہ رہنے کے قابل ۔ |
| Euryle | Noun | مکھانا ۔ |
| Eurypterid | Adjective | کشادہ بازو ۔ کشادہ جناح ۔ |
| Eurypylous | Adjective | کشادہ حیوانیات ۔ |
| Eurysephalic | Adjective | چوڑے سر والا ۔ |
| Eurysome | Adjective | کشادہ جسم ۔ حیوانیات۔ |
| Eurystomatous | Adjective | ہمہ تپشی ۔ حیوانیات ۔ |
| Eurytherm | Noun | ہمہ تغییری عضویہ ۔ کوئی عضویہ جو سردی اور گرمی کے شدید تغیّرات کے ساتھ مطابقت کی صلاحیت رکھتا ہو ۔ |
| Eurythermal | Adjective | ہمہ تغیّری ۔ |
| Eurythmics | Noun | موزونیات ۔ موزوں حرکاتیات ۔ |
| Eurythmy | Noun | موزونیت ۔ موزوں حرکات ۔ |