eutectic point – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

سگل نقطہ ۔ جو مادے باہم مل کر ٹھوس نما محلول بنانے کے اہل ہوں ۔ وہ ایک دوسرے کے نقطہ انجماد کو کم کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔ مادوں کو مکسچر کے فیز ڈایا گرام پر ایسا نقطہ جو نقطہ پگھلاﺅ اور سگل آمیزہ کی کمپوزیشن ظاہر کرے ۔

🔹 Roman Urdu