English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Eva is a young and beautiful woman | Phrase | ایوا ایک نوجوان اور خوبصورت عورت ھے |
| Eva plastics | ای وی اےپلاسٹکس ۔ کوپولیمر ۔ وینائل ایتھنوایٹ ۔ | |
| Eva rejected his offer of marriage because it was based on pity and not on love | Phrase | ایوا نے اس شادی کی تجویز کو رد کر دیا کیونکہ یہ ہمدردی پر مبنی تجویز تھی اور اس میں محبت کا عنصر نہیں تھا |
| Eva rejected the proposal | Phrase | ایوا نے اس تجویز کو رد کر دیا |
| Eva was a a lady with enough of self respect and self confidence | — | — |
| Eva was left alone in the world with her two daughters | Phrase | ایوا اپنی دو بچیوں کے ساتھ دنیا میں تنہا رہ گئی |
| Evacuant | Noun | قے آوَر ۔ قَبَض کُشا عامَل ۔ آنتَیں صَاف کَرنے والا عامَل |
| Evacuate | Verb | خالی کرانا ۔ نکل آنا ۔ |
| Evacuated | Adjective | خلا دار ۔ |
| Evacuation | Noun | اِنخلاء ۔ کِسی کہفہ کو خالی کَرنے کا عمَل ۔ ریکٹَم کے فُضلے کے اخراج کے لیے یہ اِصطلاح اِستَعمال کی جاتی ہے |
| Evacuative | Adjective | مُفرغی ۔ اخراجی وغیرہ ۔ |
| Evacuator | Noun | تَبخیر ہونا ۔ حَرارَت کے ذَریعے مائع کو گَیسی حالَت میں تَبدیل کَرنا ۔ آنتوں کو صَاف کَرنے میں ایک مَدَد گار آلَہ |
| Evacuatory | Adjective | قابل اخراج ۔ |
| Evacuee | Noun | مہاجر ۔ پناہ گزین ۔ متروکہ ۔ |
| Evacuee intendind | جو ترک وطن کا قصد کر چکا ہو ۔ | |
| Evacuee owner | تارک وطن مالک ۔ | |
| Evacuee property | جائیداد متروکہ ۔ | |
| Evacuees accounts | — | — |
| Evadable | Adjective | قابل گریز ۔ جس سے بچا جا سکتا ہو ۔ |
| Evade | ٹالنا ۔ | |
| Evaded | Verb | بچا نکل بھاگا ۔ |
| Evaded taxes | ربودہ ٹیکس ۔ | |
| Evader | Noun | پہلو تہی کرنے والا ۔ گریز کرنے والا ۔ |
| Evadingly | Adverb | پہلو تہی کرتے ہوۓ ۔ گریز کرتے ہوۓ ۔ |
| Evaginable | Adjective | جس کو الٹاجا سکے ۔ |
| Evaginate | Verb | اُلٹا دینا ۔ اندر کے حصّے کو باہر کرنا ۔ تقلیب کرنا ۔ برگردانی ۔ نلکی نُما اعضا کو اُلٹ دینا ۔ |
| Evagination | Noun | اُلٹانے کا عمل ۔ تقلیب ۔ |
| Evaluable | Adjective | قابلِ تقویم ۔ قابل قدر پیمائی ۔ |
| Evaluate | Verb | قیمت کا اندازہ کرنا ۔ قدرو قیمت کا اندازہ کرنا ۔ |
| Evaluated | Adjective | تشخیص شدہ ۔ تشخیص ۔کردہ ۔ |